4,465
ترامیم
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:علی جمعہ کو علی جمعہ کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
| website = https://www.draligomaa.com | | website = https://www.draligomaa.com | ||
}} | }} | ||
'''علی جمعہ،''' | '''علی جمعہ،''' اسلامی اسکالر، فقیہ، عالم اور [[مصر]] کے سابق مفتی ہیں۔۔ انہوں نے 2003ء سے 2013ء مصر کے اٹھارویں مفتیِ اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہیں 2008ء میں "یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ" اور "دی نیشنل" کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سب سے زیادہ قابل احترام اسلامی فقہا میں سے ایک قرار دیا گیا اور دی نیویارک کے مطابق ایک انتہائی جدید اعتدال پسند مسلمان راہنما، منصف، شدت پسندوں کے لیے نفرت کی علامت اور اتحاد کے علمبردار قرار دیا گیا۔ | ||
== سوانح عمری اور تعلیم == | == سوانح عمری اور تعلیم == | ||
علی جمعہ 3 مارچ 1952 کو صوبہ بنی سیف میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1969ء میں ہائی اسکول سے گریجویشن کیا، اور اس کے بعد قاہرہ کی عین شمس یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور 1973 میں بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی۔ اپنی تعلیم کے دوران انہوں نے [[قرآن]] حفظ کیا اور فقہ شافعی کی تعلیم حاصل کی۔ | علی جمعہ 3 مارچ 1952 کو صوبہ بنی سیف میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1969ء میں ہائی اسکول سے گریجویشن کیا، اور اس کے بعد قاہرہ کی عین شمس یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور 1973 میں بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی۔ اپنی تعلیم کے دوران انہوں نے [[قرآن]] حفظ کیا اور فقہ شافعی کی تعلیم حاصل کی۔ |