9,666
ترامیم
سطر 23: | سطر 23: | ||
ایران میں انقلاب اسلامی اس وقت وقوع پذیر هوا جب دنیا میں کوئی بھی- دین کو ایک آئیڈیالوجی کے طور پر ماننے کو تیار نهیں تھا اور صرف دو آئیڈیالوجی سوشلزم اور لبرلزم کی تحت کائنات کی تفسیر هوتی تھی اور سب لوگ تمام سیاسی ، معیشتی اور سماجی امور میں انهی دو نظریات کی پیروی کرتے تھے۔ | ایران میں انقلاب اسلامی اس وقت وقوع پذیر هوا جب دنیا میں کوئی بھی- دین کو ایک آئیڈیالوجی کے طور پر ماننے کو تیار نهیں تھا اور صرف دو آئیڈیالوجی سوشلزم اور لبرلزم کی تحت کائنات کی تفسیر هوتی تھی اور سب لوگ تمام سیاسی ، معیشتی اور سماجی امور میں انهی دو نظریات کی پیروی کرتے تھے۔ | ||
ایران کے اسلامی انقلاب نے اسلام کو سیاسی اور اجتماعی میدان میں ایک مکمل آئیڈیالوجی کے طور پر متعارف کرایا۔ | ایران کے اسلامی انقلاب نے اسلام کو سیاسی اور اجتماعی میدان میں ایک مکمل آئیڈیالوجی کے طور پر متعارف کرایا۔ | ||
کیونکه یه انقلاب اسلامی نظریات کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا لهذا اس نے دین کو- انسانی سماج کے تمام سیاسی ، معاشرتی اور اقتصادی امور میں موثر نظریے کے طورپر متعارف کرایا۔ | کیونکه یه انقلاب اسلامی نظریات کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا لهذا اس نے دین کو- انسانی سماج کے تمام سیاسی ، معاشرتی اور اقتصادی امور میں موثر نظریے کے طورپر متعارف کرایا۔ | ||
ایران کے اسلامی انقلاب نے نه صرف شما لی افریقا اور مشرق وسطی میں موجود اسلامی دنیا کے تمام تحریکوں اور نهضتوں میں ایک نیا شوق اور جذبه پید ا کیا اور ان کو جمود اور مایوسی سے نکال کر بلند اهداف تک پهنچنے کے لئے پر امید بنا یا بلکه مسلم ممالک میں بهت ساری موثر تحریکوں اور نهضتوں کی تاسیس کا باعث بنا۔ | ایران کے اسلامی انقلاب نے نه صرف شما لی افریقا اور مشرق وسطی میں موجود اسلامی دنیا کے تمام تحریکوں اور نهضتوں میں ایک نیا شوق اور جذبه پید ا کیا اور ان کو جمود اور مایوسی سے نکال کر بلند اهداف تک پهنچنے کے لئے پر امید بنا یا بلکه مسلم ممالک میں بهت ساری موثر تحریکوں اور نهضتوں کی تاسیس کا باعث بنا۔ | ||
ایران کےاسلامی انقلاب نے شام کی اخوان المسلمین تنظیم پر غیر مستقیم طور پر اثرات چھوڑا وه اس طرح که اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد اخوان المسلمین مایوسی اور نا امیدی سے نکل کر پر امید انداز میں اپنی سیاسی اور سماجی سرگرمیوں کو وسیع پیمانے پر سرانجام دینے کے لئے پر عزم هوئی اور خاص کر ظالم حکمرانوں سے مقابله کرنے اور استعماری طاقتوں سے جهاد کرنے کا نیا راسته اپنایا اور بعث حکومت کے خلاف ان کی کاروائیوں میں جدت اور حدت دیکھنے کو ملتی هے. | ایران کےاسلامی انقلاب نے شام کی اخوان المسلمین تنظیم پر غیر مستقیم طور پر اثرات چھوڑا وه اس طرح که اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد اخوان المسلمین مایوسی اور نا امیدی سے نکل کر پر امید انداز میں اپنی سیاسی اور سماجی سرگرمیوں کو وسیع پیمانے پر سرانجام دینے کے لئے پر عزم هوئی اور خاص کر ظالم حکمرانوں سے مقابله کرنے اور استعماری طاقتوں سے جهاد کرنے کا نیا راسته اپنایا اور بعث حکومت کے خلاف ان کی کاروائیوں میں جدت اور حدت دیکھنے کو ملتی هے. | ||
اخوان المسلمین شام کے راهنماؤں نے شروع سے هی اسلامی انقلاب کی حمایت کا اعلان کیا ۔ سنه 1980ء کو النذیر نامی رسالے میں ایک بیان منتشر هوا اس میں اخوان المسلمین شام کی طرف سے کها گیا تھا که ایران کے اسلامی انقلاب اسلامی دنیا کےتمام نهضتوں کا انقلاب هے اگر چه ان نهضتوں کا مکتب فکر مختلف هی کیوں نه هو۔ | اخوان المسلمین شام کے راهنماؤں نے شروع سے هی اسلامی انقلاب کی حمایت کا اعلان کیا ۔ سنه 1980ء کو النذیر نامی رسالے میں ایک بیان منتشر هوا اس میں اخوان المسلمین شام کی طرف سے کها گیا تھا که ایران کے اسلامی انقلاب اسلامی دنیا کےتمام نهضتوں کا انقلاب هے اگر چه ان نهضتوں کا مکتب فکر مختلف هی کیوں نه هو۔ | ||
اس بیان کے میں یه بھی آیا تھا که ایران کے اسلامی انقلا ب سے کسی قسم کی خیانت- | اس بیان کے میں یه بھی آیا تھا که ایران کے اسلامی انقلا ب سے کسی قسم کی خیانت- | ||
تمام مسلم تحریکوں کے لئے نقصان کا باعث هے۔ کها گیا تھا که هم ایران میں امریکا کے سفارت کاروں کی گرفتاری کی حمایت کرتے هیں اور امریکا کو اسلامی انقلاب کے خلاف جنگ بند کردینی چاهئے۔۔۔ | تمام مسلم تحریکوں کے لئے نقصان کا باعث هے۔ کها گیا تھا که هم ایران میں امریکا کے سفارت کاروں کی گرفتاری کی حمایت کرتے هیں اور امریکا کو اسلامی انقلاب کے خلاف جنگ بند کردینی چاهئے۔۔۔ | ||
شام کی اس اسلامی تحریک نے تاکید کی تھی که امام خمینی کی قیادت میں ایران کے اسلامی انقلاب نے مسلمانوں کے درمیان وحدت کا بهترین نمونه پیش کیا جس کی مثال پوری اسلامی تاریخ میں نهیں ملتی۔ | شام کی اس اسلامی تحریک نے تاکید کی تھی که امام خمینی کی قیادت میں ایران کے اسلامی انقلاب نے مسلمانوں کے درمیان وحدت کا بهترین نمونه پیش کیا جس کی مثال پوری اسلامی تاریخ میں نهیں ملتی۔ |