4,561
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 229: | سطر 229: | ||
وزیر اعظم نے نے کہا کہ پاکستانی قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ [[رمضان]] کی برکتیں سمیٹتے وقت اپنے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں اور رب کے حضور ان کی مشکلات کی آسانی اور حل کی دعا کریں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923101/ پاکستان وزیرِاعظم کا عالمی یوم القدس کے موقع پر پیغام]mehrnews.com-شائع شدہ: 5اپریل 2024ء-اخذ شدہ:5اپریل 2024ء۔</ref>۔ | وزیر اعظم نے نے کہا کہ پاکستانی قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ [[رمضان]] کی برکتیں سمیٹتے وقت اپنے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں اور رب کے حضور ان کی مشکلات کی آسانی اور حل کی دعا کریں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923101/ پاکستان وزیرِاعظم کا عالمی یوم القدس کے موقع پر پیغام]mehrnews.com-شائع شدہ: 5اپریل 2024ء-اخذ شدہ:5اپریل 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے == | |||
پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں کہا کہ ایران کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے پڑوسی اور برادر ملک ایران کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ | |||
علاقائی صورت حال کے پیش نظر ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہم ہے اور دوطرفہ تعلقات کو پہلے سے بھی زیادہ مستحکم بنانے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ | |||
سید محسن نقوی کہا: کہ کہ ایران کے صدر کے پرتپاک استقبال کے لئے، سبھی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہيں اور پاکستان کے اعلی حکام اس دورے کو کامیاب بنانے میں پرعزم ہیں۔ | |||
پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان سیکورٹی سے متعلق معاہدے کی ایرانی پارلیمنٹ نے پچھلے سال ہی منظوری دے دی تھی اب ہم اس بات کے منتظر ہيں کہ پاکستان کی پارلیمنٹ بھی جلد سے جلد اس معاہدے کی توثیق کردے۔ ایران کے سفیر نے اقتصادی اور تجارتی میدانوں میں بھی دوطرفہ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی اور دیگر چیلنجز کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر زور دیا گیا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923452/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%DB%92-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، حکومت پاکستان]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از تاریخ:21اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:22اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||