"احمد الملط" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 1: سطر 1:
'''احمد محمد علی الملط'''[[مصر]] میں اخوان المسلمون کے ڈپٹی جنرل گائیڈ، اور مبلغین میں سے ایک تھے جو دسمبر 1917ء میں صوبہ الشرقیہ کے شہر ابو حماد کے صدر مقام القطاویہ گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ [[حسن البنا]] کے شاگردوں میں سے تھے جو اخوان المسلمون سے ان کی آشنائی  کا سبب بنا۔ طب کے علاوہ، آپ ایک ممتاز استاد اور پروفیسر تھے، [[فقہ]] اور قانون کا مطالعہ ان کی علمی سرگرمیوں میں سے ایک تھا۔

== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
آپ کی ولادت دسمبر 1917 ہجری بمطابق 1337ھ کو صوبہ الشرقیہ کے مرکز ابو حماد کے گاؤں القطاویہ میں ہوئی۔ آپ ایک ایسے گھر میں پرورش پائی جو [[اسلام]] سے  لگاؤ اور مانوس تھا۔ گھر کے تمام افراد نے نمازی تھے اور دینی اور مذہبی قوانین کے پابند تھے۔ اس لیے آپ اسلام کی عشق اور محبت سے پروان چڑھا اور بچپن سے ہی [[قرآن]] حفظ کر لیا، جیسا کہ آپ نے بچپن میں ہی سورہ یوسف حفظ کر لی تھی۔ الملط نے گاؤں کے لوگوں کے اخلاق کو پروان چڑھانے کے لیے سخت محنت اور کوشش کی <ref>[https://www.tagepedia.org/Entry.aspx?id=176472&title=أحمد الملط]tagepedia.org(عربی)-شائع شدہ:5جون 2016ء- اخذہ شدہ:8اپریل 2024ء۔</ref>۔
آپ کی ولادت دسمبر 1917 ہجری بمطابق 1337ھ کو صوبہ الشرقیہ کے مرکز ابو حماد کے گاؤں القطاویہ میں ہوئی۔ آپ ایک ایسے گھر میں پرورش پائی جو [[اسلام]] سے  لگاؤ اور مانوس تھا۔ گھر کے تمام افراد نے نمازی تھے اور دینی اور مذہبی قوانین کے پابند تھے۔ اس لیے آپ اسلام کی عشق اور محبت سے پروان چڑھا اور بچپن سے ہی [[قرآن]] حفظ کر لیا، جیسا کہ آپ نے بچپن میں ہی سورہ یوسف حفظ کر لی تھی۔ الملط نے گاؤں کے لوگوں کے اخلاق کو پروان چڑھانے کے لیے سخت محنت اور کوشش کی <ref>[https://www.tagepedia.org/Entry.aspx?id=176472&title= أحمد الملط]tagepedia.org(عربی)-شائع شدہ:5جون 2016ء- اخذہ شدہ:8اپریل 2024ء۔</ref>۔

== تعلیم ==
== تعلیم ==
confirmed
2,548

ترامیم