"عز الدین ابو العزائم" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«'''عزالدین ابو العزائم''' عزمیہ طریقت کا سربراہ کے اور اتحاد بین المسلمین کا علمبردار اور مبلغ ہیں۔ == سوانح عمری == آپ 1926ء مینا صوبہ کے شہر سماط میں پیدا ہوئے۔ == تعلیم == انہوں نے 1953 میں قاہرہ یونیورسٹی میں قانون کی فیکلٹی سے گریجویشن کیا، اور مصر پ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:31، 6 اپريل 2024ء

عزالدین ابو العزائم عزمیہ طریقت کا سربراہ کے اور اتحاد بین المسلمین کا علمبردار اور مبلغ ہیں۔

سوانح عمری

آپ 1926ء مینا صوبہ کے شہر سماط میں پیدا ہوئے۔

تعلیم

انہوں نے 1953 میں قاہرہ یونیورسٹی میں قانون کی فیکلٹی سے گریجویشن کیا، اور مصر پیٹرولیم کمپنی میں عدلیہ مینجمنٹ کے ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا۔

سرگرمیاں

ان کا شمار مصر کے ممتاز استادوں میں ہوتا ہے۔ان کی عدل و انصاف اور اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ وفاداری اور محب کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ان کا خیال ہے کہ مذہب امامیہ کی کتابیں مضبوط ترین کتابوں میں سے ہیں اور امامیہ کی کتابوں پر تحقیق اور مطالعہ پر زور دیتا ہے.اس کا عقیدہ ہے کہ امامت نص یا اشارہ (تعیین) سے ہونی چاہیے، نہ اجماع اور اتفاق امت سے۔

آثار اور ت‏الیفات

ان کے سب سے اہم کتابیں: كتاب حول الجفر،( جفر کے بارے میں) و اپنے دادا ابو العزائم تقسیری آثار کے بارے میں تحقيق، «أسرار القرآن»، اور فقہ میں «أُصول الوصول لمعية الرسول».