"حماس" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 9: سطر 9:
}}
}}


'''حماس''' یا اسلامی مزاحمتی تحریک(عربی: حرکۃ المقاومۃ الاسلامی ) [[فلسطین]] کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ہے ، جس کی بنیاد 1987 میں شیخ [[احمد یاسین]] نے رکھی۔ شہر غزہ  میں حماس کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہونی والی ایک ریلی میں چالیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔
'''حماس''' یا اسلامی مزاحمتی تحریک(عربی: حرکۃ المقاومۃ الاسلامی ) [[فلسطین]] کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ہے ، جس کی بنیاد 1987 میں شیخ [[احمد یاسین]] نے رکھی۔ شہر [[غزہ]] میں حماس کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہونی والی ایک ریلی میں چالیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔
== تاریخ ==
== تاریخ ==
حماس کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین، [[عبدالعزیز رنتیسی]] اور محمد طہ نے [[اخوان المسلمین]] کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلیے انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے  <ref>«Palestinian election raises varying opinions within U. The Minnesota Daily». بایگانی‌شده از اصلی در ۹ ژوئن ۲۰۰۸. دریافت‌شده در ۲۰ ژانویه ۲۰۰۹</ref>۔
حماس کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین، [[عبدالعزیز رنتیسی]] اور محمد طہ نے [[اخوان المسلمین]] کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلیے انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے [[غزہ کی پٹی]] اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے  <ref>«Palestinian election raises varying opinions within U. The Minnesota Daily». بایگانی‌شده از اصلی در ۹ ژوئن ۲۰۰۸. دریافت‌شده در ۲۰ ژانویه ۲۰۰۹</ref>۔


== حماس کے بارے میں مختلف ممالک کی رائے ==
== حماس کے بارے میں مختلف ممالک کی رائے ==
سطر 31: سطر 31:


اپنی پالیسیوں کی وجہ سے حماس نے 2006 کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔2006, 2007ء میں حماس اور الفتح کے درمیان اختلافات کافی شدت اختیار کر گئے۔ اور اس طرح فلسطین میں ایک نئی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔ دونوں جماعتوں کے درمیان مفاہمت کی کئی کوششیں ہوئیں۔ لیکن ان میں ناکامی ہوئی۔ آخر کار صدر محمود عباس نے جن کا تعلق الفتح سے ہے۔ جون 2007ء میں حماس کی جمہوری حکومت کو توڑ کر اپنی خودساختہ کابینہ اور وزیراعظم کا اعلان کر دیا۔ حماس نے غزہ کی جنگ جیت کر غزہ کی پٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
اپنی پالیسیوں کی وجہ سے حماس نے 2006 کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔2006, 2007ء میں حماس اور الفتح کے درمیان اختلافات کافی شدت اختیار کر گئے۔ اور اس طرح فلسطین میں ایک نئی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔ دونوں جماعتوں کے درمیان مفاہمت کی کئی کوششیں ہوئیں۔ لیکن ان میں ناکامی ہوئی۔ آخر کار صدر محمود عباس نے جن کا تعلق الفتح سے ہے۔ جون 2007ء میں حماس کی جمہوری حکومت کو توڑ کر اپنی خودساختہ کابینہ اور وزیراعظم کا اعلان کر دیا۔ حماس نے غزہ کی جنگ جیت کر غزہ کی پٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
== امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے ==
حماس کے اعلی رہنما [[اسامہ حمدان]] نے کہا ہے کہ نتن یاہو جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے ہیں، غزہ سے حماس کے رہنماوں کو بے دخل کرنے کی سوچ احمقانہ ہے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے جنگ کے بعد غزہ کا انتظام [[اسرائیل]] کو سپرد کرنے کی تجویز کی سخت مخالفت کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ غزہ کا انتظام فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا۔
حمدان نے کہا کہ کسی بھی قیمت پر دشمن کی شرائط کے آگے نہیں جھکیں گے۔ غزہ سے حماس کے رہنماوں کو نکالنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی فورسز جنگ کے بعد ایک یرغمالی کو بھی رہا کرانے میں کامیاب نہ ہوسکی ہے۔ اس سلسلے میں صہیونی حکومت کی کوششیں نقش برآب ثابت ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی وزیراعظم غزہ میں جنگ بندی کے حق میں نہیں ہیں۔ نتن یاہو جنگ بندی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ القسام کے رہنما کی شہادت کے حوالے سے وائٹ ہاوس کا بیان دلیل ہے کہ امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہے<ref>[ https://ur.mehrnews.com/news/1922872/امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے، حماس].mehrnews.com،-شائع شدہ از:27مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28مارچ 2024ء</ref>۔
== دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ==
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
تحریک حماس کے عسکری ونگ [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین القسام بریگیڈ]] نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی مدافعان حرم کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی۔
پیغام کے متن کا ترجمہ کچھ یوں ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
شہید عزالدین قسام بریگیڈ [[شام]] کے دارالحکومت دمشق پر صیہونیوں کی جانب سے بزدلانہ حملے میں سردار ابومہدی محمد رضا زاہدی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر عالم [[اسلام]] اور تمام عرب ممالک کی خدمت میں تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
ہم قسام بریگیڈ کے ارکان اس بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے مسلسل کئی سالوں سے غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی محاذ کی تعمیر میں شہید ابو مہدی کے عظیم کردار اور طوفان الاقصیٰ میں ان کے شاندار کردار کو سراہتے ہیں۔
یہ جہاد فتح یا شہادت تک جاری رہے گا۔
شہید عزالدین القسام بریگیڈ
فلسطین
منگل ۲۳ رمضان ۱۴۴۵ ھ <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/397837/ حماس نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی]hawzahnews.com،-شا‏ئع شدہ:2اپریل 2024ء-اخذ شدہ:3اپریل 2024ء</ref>۔
۰۲/اپریل/2024


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]
[[fa:حماس]]
confirmed
2,597

ترامیم