"عباس محمود العقاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
ان کی کتابوں کا ایک سلسلہ ہے جو عظیم ہستیوں سے متعلق ہے، جن میں سے پہلی یہ ہے:

عبقريّة مُحمّد-صلّى الله عليه وسلّم-، اس کے بعد خلفاء راشدین کے حالات زندگی ہیں یعنی: [[ابوبکر بن ابی قحافہ|عبقريّة الصِّديق]]، و[[عمر بن خطاب|عبقريّة عُمُر]]، و[[عثمان بن عفان|عبقريّة عثمان بن عفّان،]] و[[علی ابن ابی طالب|عبقريّة عليّ بن أبي طالب]]

== عورت قرآن کی نگاہ میں ==
== عورت قرآن کی نگاہ میں ==
انہوں نے عورتوں سے متعلق قرآنی آیات سے استفادہ کرتے ہوئے ان کے متعلق بعض مسائل پر بھی بحث  کی ہیں جیسے: نکاح، طلاق، عورتوں کا دنیوی  اور مذہبی حقوق، اور عورت پر مرد کی ولایت، خدا کی کتاب میں مذکور احکام ہیں جن کا تعلق عورتوں کے ساتھ برتاؤ سے ہے اور العقاد نے اپنی کتاب کا اختتام ان مسائل پر اپنی رائے لکھ کر کیا ہے جن سے خواتین گزرتی ہیں <ref>عباس محمود العقاد، المرأة في القرآن"مؤسسة هنداوي لنشر المعرفة والثقافة والغير هادفة للربح، 2017ء،ص23۔</ref>۔

confirmed
2,782

ترامیم