"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
ایران جغرافیائی اعتبار سے اہم ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ قدرتی گیس، تیل اور قیمتی معدنیات اس کےدامن میں پوشیدہ ہیں۔ رقبہ کے اعتبار سے ایران دنیا میں 17ویں نمر پر ہے یہ ملک دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ اس ملک کی تاریخ ہزاروں سالوں پر محیط ہےجو مدائن سلطنت 678 ق۔م سے لے کرصفوی سلطنت و پہلوی سلطنت تک پھیلی ہوئی ہے۔ ایران اپنے تہذیب وتمدن کے اعتبار سے ایشیا میں تیسرے اور دنیا میں گیارہویں درجے  پر ہے۔ یورپ اور ایشیا کے وسط میں ہونے کے باعث اس کی تاریخی اہمیت ہے۔ یہ ملک اقوام متحدہ، غیر وابستہ ممالک کی تحریک (نام)، اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کا بانی رکن ہے۔ تیل کے عظیم ذخائر کی بدولت بین الاقوامی سیاست میں یہ  ملک اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔ لفظ ایران کا مطلب آریاؤں کی سرزمین ہے۔ ریاست ایران 1648195 مربع کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ ایران کی کل آبادی 85 ملین ہے۔ آبادی کے لحاظ سے ایران دنیا میں سترہویں نمبر پر ہے۔

== انتظامی تقسیم ==
== انتظامی تقسیم ==
ایران کو انتظامی طور پر اکتیس صوبوں یا استان میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ایران کو انتظامی طور پر اکتیس صوبوں یا استان میں تقسیم کیا گیا ہے:
{{کالم کی فہرست|2}}
* صوبہ اردبیل
* صوبہ اردبیل
* صوبہ البرز
* صوبہ البرز
سطر 57: سطر 58:
* صوبہ یزد
* صوبہ یزد
* صوبہ زنجان
* صوبہ زنجان
{{اختتام}}

== ایران ترقی کے راستے پر ==
== ایران ترقی کے راستے پر ==
confirmed
2,639

ترامیم