4,564
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 207: | سطر 207: | ||
ہانیہ نے کہا : اسرائیل اس جنگ کو انتہا درجے کی نخوت اور ضد کی بنیاد پر جاری رکھے ہوئے ہے اور ہر پہلو سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے، وہ معصوم بچوں، عورتوں ، بزرگوں اور عام شہریوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنارہا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922611/ ہم فلسطینی کاز کے خاتمے کے تمام منصوبوں کا مقابلہ کریں گے، پاکستانی وزیر اعظم] mehrnews.com،-شائع شدہ از:16 مارچ2024ء-اخذ شده به تاریخ:16مارچ 2024ء۔</ref> | ہانیہ نے کہا : اسرائیل اس جنگ کو انتہا درجے کی نخوت اور ضد کی بنیاد پر جاری رکھے ہوئے ہے اور ہر پہلو سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے، وہ معصوم بچوں، عورتوں ، بزرگوں اور عام شہریوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنارہا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922611/ ہم فلسطینی کاز کے خاتمے کے تمام منصوبوں کا مقابلہ کریں گے، پاکستانی وزیر اعظم] mehrnews.com،-شائع شدہ از:16 مارچ2024ء-اخذ شده به تاریخ:16مارچ 2024ء۔</ref> | ||
== پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے == | |||
ایرانی سفیر امیری مقدم نے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم کو پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کی امید ظاہر کی ہے۔ | |||
پاکستان میں تعیینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات کی طرف اشاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تجارت کا موجودہ حجم بڑھاکر 5 ارب ڈالر تک لے جاسکتے ہیں۔ | |||
اسلام آباد میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ایران کا محل وقوع نہایت اہم ہے۔ دونوں ممالک مشرق وسطی، جنوبی ایشیا اور مرکزی ایشیا کے گیٹ وے کی حیثیت رکھتے ہیں علاوہ ازین دونوں ممالک سمندری راستے سے پوری دنیا کو مختلف اشیاء فراہم کرسکتے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان 12 سرحدی تجارتی مارکیٹ فعال ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں مزید بڑھ سکتی ہیں۔ | |||
امیرمقدم نے مزید کہا کہ گوادر اور چابہار بندرگاہیں دونوں ملکوں کی سمندری تجارت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لہذا دونوں ممالک کو مشترکہ طور پر ان بندرگاہوں سے فائدہ حاصل کرنا چاہئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922665/پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، ایرانی سفیر]mehrnews.com/news،-شائع شدہ از:18 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:19مارچ 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |