3,931
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 106: | سطر 106: | ||
== اہم زیارتی شہریں == | == اہم زیارتی شہریں == | ||
=== نجف === | |||
[[علی ابن ابی طالب|امام علی علیہ السلام]] کا حرم کوفہ کے تاریخی شہر کے قریب نجف شہر میں واقع ہے اور ہر سال مختلف اسلامی فرقوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں مسلمان اس شہر کی زیارت کے لیے آتے ہیں اور امام علی علیہ السلام کی زیارت کے بعد اور نجف کے دیگر مقامات، جیسے انبیاء ہود علیہ السلام اور صالح علیہ السلام کا مزار اور کوفہ شہر کے مختلف مقامات کی زیارت بھی کرتے ہیں | |||
=== کربلا === | |||
کربلا شہر عراق کے جنوبی شہروں میں سے ایک صوبہ کربلا کا دارالحکومت ہے اور بغداد سے ایک سو کلومیٹر دور ہے۔ اس زیارتی شہر کی آبادی چھ لاکھ سے زائد ہے اور یہ عراق کے بنیادی طور پر شیعہ اور مذہبی شہروں میں سے ایک ہے، اگر اس ملک اور اس شہر میں امن قائم ہو جائے تو یہ اہم زیارت گاہوں میں شمار ہو گا۔ | |||
اس شہر میں متعدد مقدس مقامات ہیں، لیکن اس کے دو بابرکت مزارات پوری تاریخ میں زیادہ اہم اور پرکشش رہے ہیں۔ روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام اور آپ کے پیارے بھائی حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام۔ | |||
امام حسین علیہ السلام کو اپنے باقی تمام ساتھیوں اور ان کے بزرگوں کے ساتھ اس جگہ پر شہید کیا گیا اور ان کے بچوں اور عورتوں کو اسیر کر لیا گیا۔ | |||
'''اربعین کربلا میں''' دنیا بھر میں شیعوں کا سب سے بڑا اجتماع اربعین کربلا میں ہوتا ہے۔ ان دنوں دوسرے ممالک سے بہت سے شیعہ زائرین کے قافلوں کی شکل میں عراق میں داخل ہوتے ہیں۔ زائرین نجف سمیت مختلف شہروں سے پیدل کربلا جاتے ہیں اور بہت سے وفود نجف سے کربلا جانے والے راستے میں اسٹیشن قائم کرکے زائرین اور سوگواروں کا استقبال کرتے ہیں۔ نجفی قیمہ نجفی شیعوں کی سب سے مشہور نذری اور تبرک ہے جو [[محرم]] اور اربعین کے دوران سوگواروں میں تقسیم کی جاتی ہے۔ | |||
گزشتہ 30 سالوں میں، اور خاص طور پر 1979 میں صدام حسین کی حکومت کے بعد، عراقی شیعوں کو [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] کے لیے ماتم کی تقریبات کرنے سے منع کیا گیا تھا، جو کہ تقریباً ایک ہزار سال پرانی روایت تھی۔ بعث پارٹی کے زوال کے ساتھ ہی عزادری کو ایک بار پھر نمایاں فروغ ملا۔ نئے آئین میں عراق کے مقدس مقامات کے احترام کو مدنظر رکھا گیا تھا <ref>نگاهی به تکثر اجتماعی و سیاسی مردم عراق</ref>۔ | |||
== کاظمین == | |||
کاظمین دریائے دجلہ کے مغربی حصے میں بغداد شہر کے شمالی محلوں میں سے ایک ہے۔ اس محلے میں دو اماموں یعنی امام موسی کاظم علیہ السلام و امام محمد تقی علیہ السلام کے حرام واقع ہے اور[[شیعہ]] امامیہ کی مسجد بھی ہے اور اسی وجہ سے اس علاقے کا نام کاظمیہ رکھا گیا ہے۔ | |||
=== سامرا === | === سامرا === | ||
یہ عراق میں دریائے دجلہ کے مشرقی حصے میں، بغداد سے 125 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ سامرا کی جامع مسجد اور مسجد اور حرم عسکریین سامرا کی دو مقدس اور اہم عمارتیں ہیں۔ | یہ عراق میں دریائے دجلہ کے مشرقی حصے میں، بغداد سے 125 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ سامرا کی جامع مسجد اور مسجد اور حرم عسکریین سامرا کی دو مقدس اور اہم عمارتیں ہیں۔ |