"عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''عراق'''، سرکاری طور پر جمہوریہ عراق (عربی: جمْهوریّة العراق) مشرق وسطی اور جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ عراق کا دارالحکومت بغداد ہے۔ عراق کی سرحد جنوب میں سعودی عرب اور کویت، مغرب میں اردن اور شام، شمال میں ترکی اور مشرق میں ایران سے ملتی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 00:03، 25 فروری 2024ء
عراق، سرکاری طور پر جمہوریہ عراق (عربی: جمْهوریّة العراق) مشرق وسطی اور جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ عراق کا دارالحکومت بغداد ہے۔ عراق کی سرحد جنوب میں سعودی عرب اور کویت، مغرب میں اردن اور شام، شمال میں ترکی اور مشرق میں ایران سے ملتی ہے۔