3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
سطر 138: | سطر 138: | ||
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے مزید کہا کہ حاج قاسم واقعا ایک عظیم انسان تھے۔ [[افغانستان]] ہو یا دیگر ممالک ان کو تحریک کو منظم کرنے کا فن آتا تھا۔ ایک دفعہ مل جائے تو سارا دن ساتھ بیٹھنے کا دل کرتا تھا۔ بہت جذاب شخص تھے۔ اب الحمداللہ ان کے جانشین جنرل اسماعیل قاآنی بھی ان کی طرح ہیں۔ آج جو کچھ ہورہا ہے اس کی کمانڈ وہی کررہے ہیں۔ بہت خاشع و خاضع انسان ہیں۔ اتنے سال حاج قاسم کے ماتحت رہ کر کام کیا۔ مجھے امید ہے کہ وہ ان کو آگے بڑھائیں گے۔ ایک دن آئے گا کہ ہم اسرائیل کا خاتمہ اور امریکہ کو ٹوٹتا دیکھیں گے۔ ہمیں یقین کرنا ہوگا کہ رہبر معظم نے جو کہا وہ ہوکر رہے گا۔ دنیا پر نیا نظام رائج ہوگا۔ امریکہ اور اسرائیل کا خاتمہ ہوکر رہے گا۔ ان کی حالت سوویت یونین سے بھی بدتر ہوگی <ref>شہید قاسم سلیمانی نے خود کو ولی فقیہ کے اندر فنا کردیا تھا، [https://ur.mehrnews.com/news/1921005/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%AE%D9%88%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%D9%88%D9%84%DB%8C-%D9%81%D9%82%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B mehrnews.com]</ref>۔ | مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے مزید کہا کہ حاج قاسم واقعا ایک عظیم انسان تھے۔ [[افغانستان]] ہو یا دیگر ممالک ان کو تحریک کو منظم کرنے کا فن آتا تھا۔ ایک دفعہ مل جائے تو سارا دن ساتھ بیٹھنے کا دل کرتا تھا۔ بہت جذاب شخص تھے۔ اب الحمداللہ ان کے جانشین جنرل اسماعیل قاآنی بھی ان کی طرح ہیں۔ آج جو کچھ ہورہا ہے اس کی کمانڈ وہی کررہے ہیں۔ بہت خاشع و خاضع انسان ہیں۔ اتنے سال حاج قاسم کے ماتحت رہ کر کام کیا۔ مجھے امید ہے کہ وہ ان کو آگے بڑھائیں گے۔ ایک دن آئے گا کہ ہم اسرائیل کا خاتمہ اور امریکہ کو ٹوٹتا دیکھیں گے۔ ہمیں یقین کرنا ہوگا کہ رہبر معظم نے جو کہا وہ ہوکر رہے گا۔ دنیا پر نیا نظام رائج ہوگا۔ امریکہ اور اسرائیل کا خاتمہ ہوکر رہے گا۔ ان کی حالت سوویت یونین سے بھی بدتر ہوگی <ref>شہید قاسم سلیمانی نے خود کو ولی فقیہ کے اندر فنا کردیا تھا، [https://ur.mehrnews.com/news/1921005/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%AE%D9%88%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%D9%88%D9%84%DB%8C-%D9%81%D9%82%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B mehrnews.com]</ref>۔ | ||
== وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَا == | |||
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا استعفیٰ اور دھاندلیوں کا اعتراف حق و سچ کی جیت ہے۔ | |||
چیف الیکشن کمیشنر کی دھاندلیوں کے خلاف ایک ٹھوس ثبوت اور معتبر گواہ منظر عام پر آ گیا ہے۔انتخابی نتائج کو بدلنا عوام کے ساتھ بدترین خیانت اور سنگین جرم ہے۔ملک بھر میں جہاں جہاں بیوروکریسی کو بددیانتی پر مجبور کیا گیا سب کو اسی طرح اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے حقائق کو آشکار کرنا چاہیے ۔ حب الوطنی کا تقاضا ہے کہ ہم عہدوں کی بجائے ملک و قوم کے وقار اور اپنے پیشے سے دیانتداری کو مقدم رکھیں۔کمشنر راولپنڈی کے استعفی اور پریس کانفرنس کے بعد حقائق کی مکمل انکوائری ہونی چاہئیے اور سیاسی استحکام، قومی ترقی کے خلاف پس پردہ متحرک طاقتوں اور سہولت کاروں سے عوام کو آگاہ کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے | |||
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری | |||
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |