3,939
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات پارٹی | |||
| عنوان = تحریک جعفریہ پاکستان | |||
| تصویر = | |||
| نام = تحریک جعفریہ پاکستان | |||
| قیام کی تاریخ = 1979ء | |||
| بانی = مفتی جعفر حسین | |||
| رہنما = سید ساجد علی نقوی | |||
| مقاصد = {{hlist |تشکیل نظام اسلامی|عادلانہ نظام کا قیام|عزاداری کا تحفظ | استعماری قوتوں کے خلاف جدوجہد، اتحاد بین المسلمین|}} | |||
}} | |||
'''تحریک جعفریہ پاکستان''' ایک سیاسی اور مذہبی تنظیم ہے جس کی بنیاد 12 اپریل سنہ 1979ء کو [[پاکستان]] کے شہر بھکر میں رکھی گئی۔ تحریک جعفریہ نے اتحاد بین المسلمین کے لیے پاکستان میں ملی یکجہتی کونسل اور متحدہ مجلس عمل کو قائم کرنے میں کردار ادا کیا۔ تحریک جعفریہ نے مختلف سماجی کام انجام دیے ہیں جن میں مرکز مطالعات اسلامی پاکستان، جعفریہ ٹرسٹ اور جعفریہ ویلفئیر فنڈ کا قیام ہے۔ اس تنظم کا پہلا نام «تحریک نفاذ فقہ جعفریہ» تھا تنظیم کا کئی مرتبہ نام تبدیل کیا گیا۔ 1978ء کو [[شیعہ|شیعوں]] کے حقوق کی تحفظ کے غرض سے اس جماعت کا قیام عمل میں آیا جس کا پہلا سربراہ [[جعفر حسین|مفتی جعفر حسین]] تھے۔ مفتی کی وفات کے بعد [[سید حامد علی شاہ موسوی|سید حامد موسوی]] کی سربراہی میں ایک گروہ اس جماعت سے الگ ہوا۔ [[سید عارف حسین الحسینی|سید عارف حسین حسینی]] مفتی کے جانشین منتخب ہوئے. [[سید ساجد علی نقوی]] کی قیادت میں تحریک جعفریہ کا کئی بار نام تبدیل ہو گیا۔ | '''تحریک جعفریہ پاکستان''' ایک سیاسی اور مذہبی تنظیم ہے جس کی بنیاد 12 اپریل سنہ 1979ء کو [[پاکستان]] کے شہر بھکر میں رکھی گئی۔ تحریک جعفریہ نے اتحاد بین المسلمین کے لیے پاکستان میں ملی یکجہتی کونسل اور متحدہ مجلس عمل کو قائم کرنے میں کردار ادا کیا۔ تحریک جعفریہ نے مختلف سماجی کام انجام دیے ہیں جن میں مرکز مطالعات اسلامی پاکستان، جعفریہ ٹرسٹ اور جعفریہ ویلفئیر فنڈ کا قیام ہے۔ اس تنظم کا پہلا نام «تحریک نفاذ فقہ جعفریہ» تھا تنظیم کا کئی مرتبہ نام تبدیل کیا گیا۔ 1978ء کو [[شیعہ|شیعوں]] کے حقوق کی تحفظ کے غرض سے اس جماعت کا قیام عمل میں آیا جس کا پہلا سربراہ [[جعفر حسین|مفتی جعفر حسین]] تھے۔ مفتی کی وفات کے بعد [[سید حامد علی شاہ موسوی|سید حامد موسوی]] کی سربراہی میں ایک گروہ اس جماعت سے الگ ہوا۔ [[سید عارف حسین الحسینی|سید عارف حسین حسینی]] مفتی کے جانشین منتخب ہوئے. [[سید ساجد علی نقوی]] کی قیادت میں تحریک جعفریہ کا کئی بار نام تبدیل ہو گیا۔ | ||
== تاریخی پس منظر == | == تاریخی پس منظر == |