4,564
ترامیم
م (Mahdipor نے صفحہ راجہ ناصر عباس جعفری کو مسودہ:راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''راجہ ناصر عباس جعفری''' (انگریزی میں: Raja Nasir Abbas Jafri) جسے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام سے جانا جاتا ہے، [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[شیعہ]] عالم اور [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان میں مذہبی تشدد کے عروج کے بعد اپنے ہم خیال افراد کے ایک گروپ کے تعاون سے انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پارٹی بنائی۔ | '''راجہ ناصر عباس جعفری''' (انگریزی میں: Raja Nasir Abbas Jafri) جسے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام سے جانا جاتا ہے، [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[شیعہ]] عالم اور [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان میں مذہبی تشدد کے عروج کے بعد اپنے ہم خیال افراد کے ایک گروپ کے تعاون سے انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پارٹی بنائی۔ | ||
== | == سیاسی سرگرمیاں == | ||
=== پاکستان کی خودمختاری === | |||
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے قومی انتخابات 2024ء میں پاکستان تحریک انصاف کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی پر [[عمران خان]]، مرکزی قائدین، صوبائی و ضلعی رہنماؤں اور کارکنوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ [[پاکستان تحریک انصاف]] نے اپنے خلاف ہونے والے غیر قانونی ہتھکنڈوں کو عوامی طاقت سے ناکام بنایا ہے۔ | |||
اختیارات کے ناجائز استعمال اور ظالمانہ طرزِ عمل کا جس صبر و استقامت اور حوصلے کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کیا اور آئینی جدوجہد جاری رکھی، اس پر جماعت کا ہر کارکن لائق تحسین ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ میں سلام پیش کرتا ہوں ان ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کو جنہوں نے جرات مندی اور استقامت کے ساتھ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، لیکن حق کی حمایت سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں۔ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ میں طاقت و اختیارات کے نشے میں عوامی خواہشات کے برعکس جو فیصلے کیے جاتے رہے 2024 کے الیکشن میں عوام نے انہیں بلاخوف وخطر مسترد کر دیا ہے۔ | |||
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ حالیہ الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی ہر کوشش، طاقتور طبقے اور مقتدر قوتوں کے گراف کو نہ صرف مزید گرا دے گی، بلکہ عوام کے سیاسی شعور میں اضافے اور اپنے آئینی حقوق کے لیے جدوجہد کے لیے سمت فراہم کرے گی۔ | |||
انہوں نے کہا کہ عوام نے اپنی آئینی طاقت کی شناخت کر لی ہے اور اسے منوا لیا ہے، ریاستی اداروں کو بھی اپنی آئینی حیثیت کو درک کرنا ہو گا اور اپنی حدود و قیود کا پابند رہنا ہو گا، پاکستان تحریک انصاف ایک مقبول ترین سیاسی جماعت اور عمران خان محبوب ترین رہنما بن کر سامنے آئے ہیں، 2024ء کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی حاصل شدہ نشستیں عوام کے ضمیر کا فیصلہ ہے، اس فیصلے کو تبدیل کرنے کی کوئی بھی کوشش قطعاً کامیاب نہیں ہو گی، انتخابات کے نتائج میں رد وبدل اور دھاندلی اور آئین مخالف گھناؤنے جرم کے خلاف ہم عدالتوں میں جائیں گے، اگر عدالتوں پر اثرانداز ہونے کی کوئی کوشش کی گئی تو پھر ہر امیدوار اپنے ووٹرز کے ساتھ اپنے احتجاج کے آئینی حق کو استعمال کرنے کا فیصلہ محفوظ رکھتا ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ پوری قوم خود مختار پاکستان کے بیانیہ کی عملی شکل کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ہم سب نے مل کر ایک ایسے مضبوط اور مستحکم پاکستان کے خوابوں کی تکمیل کرنی ہے کہ جس کے ادارے ہر قسم کے استعماری دباؤ سے آزاد اور پاک ہوں، قوم کی قسمت کے فیصلے اسلام آباد میں ہوں ناکہ کہیں اور، جس کی داخلی خودمختاری، خارجہ پالیسی اس کے اپنے مفادات کے تابع ہو گی نہ کہ کسی بیرونی طاقت کی ڈکٹیشن کا عکاس ہو، آئینی اداروں کا وقار بلند ہو، پوری قوم کی ایک ہی آواز ہے کہ ہمیں غلامی قبول نہیں، آئیں سب مل کر وطن کو عظیم سے عظیم تر بنانے کا عہد کریں اور قدم بڑھا کر اپنی حقیقی منزل کی طرف گامزن ہوں <ref>پوری قوم خودمختار پاکستان کے بیانیہ کی عملی شکل کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، [https://ur.hawzahnews.com/news/396555/%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%85-%D8%AE%D9%88%D8%AF%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D9%85%D9%84 hawzahnews.com]</ref>۔ | |||
=== بھوک ہڑتال === | |||
راجہ ناصر اور مجلس وحدت مسلمین پارٹی کے کچھ ارکان نے جمعہ 24 مئی 2015 سے بھوک ہڑتال کی۔ راجہ ناصر کی ہڑتال پاراچنار میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں چار شیعوں کی شہادت اور تڈیرہ اسماعیل خان و کراچی میں شیعوں کے قتل کے خلاف احتجاج کے بعد شروع ہوئی۔ نیز، شیعہ زمینوں پر قبضے کے خلاف احتجاج ہڑتال کرنے والوں کے دوسرے محرکات میں سے ایک تھا۔ اس بھوک ہڑتال میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] علماء نے بھی شرکت کی۔ | راجہ ناصر اور مجلس وحدت مسلمین پارٹی کے کچھ ارکان نے جمعہ 24 مئی 2015 سے بھوک ہڑتال کی۔ راجہ ناصر کی ہڑتال پاراچنار میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں چار شیعوں کی شہادت اور تڈیرہ اسماعیل خان و کراچی میں شیعوں کے قتل کے خلاف احتجاج کے بعد شروع ہوئی۔ نیز، شیعہ زمینوں پر قبضے کے خلاف احتجاج ہڑتال کرنے والوں کے دوسرے محرکات میں سے ایک تھا۔ اس بھوک ہڑتال میں [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] علماء نے بھی شرکت کی۔ | ||
== مطالبات == | == مطالبات == |