3,963
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 136: | سطر 136: | ||
* اثارۃ الاحزان در احوال شہادت امام حسین علیہ السلام:اس احوال شہادت امام حسین علیہ السلام مذکور ہیں <ref>سید دلدار علی نقوی (غفران مآب)، [https://www.maablib.org/scholar/allama-alsyed-dildar-ali-naqvi-guffran_maab/ maablib.org]</ref>۔ | * اثارۃ الاحزان در احوال شہادت امام حسین علیہ السلام:اس احوال شہادت امام حسین علیہ السلام مذکور ہیں <ref>سید دلدار علی نقوی (غفران مآب)، [https://www.maablib.org/scholar/allama-alsyed-dildar-ali-naqvi-guffran_maab/ maablib.org]</ref>۔ | ||
{{اختتام}} | {{اختتام}} | ||
== تعمیری خدمات == | |||
ایران و عراق کی زیارتوں سے واپسی ہر نصیر آباد میں ایک مسجد کی تعمیر کروائی۔ | |||
لکھنؤ میں ایک امام بارگاہ کی تعمیر مذہبی ترویج کے آثار میں شمار کیا جاتا ہے جو بعد میں امام باڑہ غفران مآب کے نام سے مشہور ہوا ۔اسکی تعمیر اول کا کام 1227ھ میں انجام پایا اور آپ کو اسی امام بارگاہ میں دفن کیا گیا ہے(18) ۔ نیز کئی دوسرے امام بارگاہوں کا سنگ بنیاد رکھا <ref>احمد نقوی،ورثہ الانبیاء،ص41۔</ref>۔ | |||
== وفات == | |||
اودھ کے حاکم غازی الدین حیدر شاہ کی حاکمیت کے دوران 1235 ھ کے ماہ رجب کی 19 ویں شب کو لکھنؤ میں اس دار فانی کو صدائے حق کی آواز پر لبیک کہا ۔آپ کی مرقد مبارک لکھنؤ شہر میں آپ کے تعمیر کردہ امام بارگاہ دار التعزیہ میں ہے جسے امام بارگاہ یا امام باڑہ غفران مآب کہتے ہیں اور یہ مشہور امام بارگاہ باقر مرحوم کے پاس واقع ہے۔ |