"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 312: سطر 312:
ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مزاحمت ایسی ہے کہ اس نے دشمنوں کو ان کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ صہیونی میزائل انڈسٹری کے باپ کے طور پر جانے جانے والے یوزی رابن ایرانی انجینئروں کی میزائل بنانے کی صلاحیت کے بارے میں کہتے ہیں: "میں ایران کی میزائل پاور کے احترام میں اپنی ٹوپی اتارتا ہوں۔

امریکی افواج کی مرکزی کمان سینٹکام کے کمانڈر "Michael Coryla" نے حال ہی میں امریکی سینیٹ میں ایک تقریر کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا: "ایران کے پاس سب سے بڑی اور متنوع میزائل ٹیکنالوجی اور ہزاروں بیلسٹک اور کروز میزائل ہیں جو اس قابل ہیں کہ وہ پورے مشرق وسطیٰ بلکہ مشرق کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ایرانی حکومت کے پاس اس وقت خطے کی سب سے بڑی ڈرون فورسز ہیں۔ گزشتہ 40 سالوں میں ایران کی فوجی طاقت میں جو پیش رفت ہوئی ہے وہ بے مثال ہے۔ آج کی سپاہ پاسداران انقلاب کو پانچ سال پہلے کی سپاہ پر قیاس نہیں کیا جا سکتا۔

ہم دفاعی میدان کامیابیوں کے علاوہ، اسلامی ایران کی دیگر شعبوں میں بھی زبردست پیشرفت دیکھ رہے ہیں۔ وہ پیشرفت جو اسلامی انقلاب کی بدولت حاصل ہوئی ہیں اور بین الاقوامی سطح پر ایرانی قوم کی سطح میں بہتری اور نوجوانوں کے خود اعتمادی کو تقویت دینے اور ان کی الہی صلاحیتوں کو نکھارنے کا باعث بنی ہیں۔

سطر 340: سطر 340:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ایٹمی توانائی، ایرو اسپیس اور خاص طور سے دفاعی شعبے میں تسلیم کرتے ہیں کہ ایران نے دفاعی اور ہتھیاروں کے لحاظ سے حیرت انگیز ترقی کی ہے۔ ہم نے بائیو ٹیکنالوجی کے میدان میں بہت ترقی کی ہے۔ دنیا نے ہماری تعریف کی، دنیا کے سائنسدانوں نے ہمارے سائنسدانوں، نوجوان سائنسدانوں کی تعریف کی۔

انہوں نے فرمایا تھا: "ملک کے بنیادی ڈھانچے میں پیش رفت؛ سڑک، ریلوے ٹریک، ڈیم کی تعمیر، آب رسانی خاص کر غدیر واٹر سپلائی چینل جو حال ہی میں کھولا گیا، ریفائنری اور ہسپتالوں کی تعمیر وغیرہ جو 2023 میں کی گئی۔ ان  میگا پروجیکٹس میں سے ایک جنوبی پارس ہے جو مکمل طور پر مقامی (ایرانی) ہے۔ ان شعبوں میں یہ ترقی اس وقت ہوئی جب ملک کو بہت ساری پابندیوں کا سامنا ہے۔

اسی مائع گیس کی پیداوار میں پیشرفت جو کہ ایک اہم ترین کام تھا جس نے ملک کے لئے ترقی کا نیا باب کھولا، یہ کام بھی حالیہ دور میں ہوا۔ ماضی میں اہم اور شاندار ترقیاتی کام ہو چکے ہیں۔"

آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ خارجہ تعلقات کے میدان میں پیشرفت اور مغربی ممالک کا ایران کو تنہا کرنے کے لیے دباؤ؛  

confirmed
2,506

ترامیم