"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 85: سطر 85:
تاہم، ایران نے پاکستان کو اپنی تکنیکی اور قانونی مہارت فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی ہے تاکہ دونوں فریقین کیلئے مشترکہ کامیابی کی حکمت عملی اختیار کی جا سکے اور معاملہ انٹرنیشنل آربریٹریشن میں لیجانے سے گریز کیا جا سکے، ساتھ ہی پاکستان کو ایران پر عائد امریکی پابندیوں کے اثرات سے بھی بچایا جا سکے <ref>گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی، [https://ur.mehrnews.com/news/1921555/%DA%AF%DB%8C%D8%B3-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%86-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%DA%88%DB%8C%DA%88-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%86-%D8%A8%DA%91%DA%BE%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%D8%A7 mehrnews.com]
تاہم، ایران نے پاکستان کو اپنی تکنیکی اور قانونی مہارت فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی ہے تاکہ دونوں فریقین کیلئے مشترکہ کامیابی کی حکمت عملی اختیار کی جا سکے اور معاملہ انٹرنیشنل آربریٹریشن میں لیجانے سے گریز کیا جا سکے، ساتھ ہی پاکستان کو ایران پر عائد امریکی پابندیوں کے اثرات سے بھی بچایا جا سکے <ref>گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی، [https://ur.mehrnews.com/news/1921555/%DA%AF%DB%8C%D8%B3-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%86-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%DA%88%DB%8C%DA%88-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%86-%D8%A8%DA%91%DA%BE%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%D8%A7 mehrnews.com]
</ref>.
</ref>.
=== ایران اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس ===
ہم پاکستان کی سلامتی کو ایران اور خطے کی سلامتی سمجھتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو مشترکہ سلامتی کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، ایران اور پاکستان کے درمیان تعمیری اور مضبوط تعلقات ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی نگران وزیر خارجہ کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ایران اور پاکستان میں مقیم افراد کو ایک ہی قوم سمجھتے ہیں، پاکستان کے ساتھ اہم برادرانہ تعلقات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے حالیہ برسوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور پاکستان کی سرحدوں پر دہشت گردوں کو تیسرے گروہ کی حمایت حاصل ہے جو کبھی بھی ہمارے تعلقات کے خیر خواہ نہیں رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جغرافیائی تعلقات بھی اہمیت کے حامل ہیں، پاکستان کی سیکیورٹی ہمارے لیے مقدم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ایران دہشت گردوں کو کوئی موقع نہیں دیں گے، دہشت گردوں نے ایران کوبہت نقصان پہنچایا، بارڈر پر موجود دہشت گرد دونوں ممالک کی سلامتی کےلیے خطرہ ہیں۔
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ مذاکرات کے دوران دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر گفتگو ہوئی، بارڈر پر موجود تجارتی مراکز کو فعال کرنے پر بھی بات چیت ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کومشترکہ سلامتی کونقصان پہنچانے نہیں دیں گے، ایران اور پاکستان کے درمیان تعمیری اور مضبوط تعلقات ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کسی بھی قسم کا سرحدی تنازع نہیں، پاکستان کی سیکیورٹی ہمارے لیے مقدم ہے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ ہمیں پاکستانی حکومت کی طرف سے آیت اللہ رئیسی کے دورے کی باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے، اور ہم مل کر پوری طرح کوشش کریں گے کہ ایرانی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں۔
پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات دونوں کی ترقی کیلئے اہم ہیں، پاکستانی نگران وزیر خارجہ
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دوست ہمسایہ ملک ہیں، ایران سے دیرینہ ثقافتی، مذہبی اور برادرانہ تعلقات ہیں، مضبوط تعلقات دونوں ممالک کی ترقی کے لیے اہم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مضبوط تعلقات دونوں ممالک کی ترقی کے لیے اہم ہیں، ایران سے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینےکے خواہاں ہیں، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کارروائی کی ضرورت ہے۔ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ دونوں ممالک سیاسی اور سیکیورٹی مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہیں، دہشت گردی دونوں ممالک کے لیے ایک خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی اور خودمختاری کا احترام اولین ترجیح ہے، ہم سرحدوں پر معاشی مواقع پیدا کرنے کے خواہاں ہیں، پاکستان اور ایران کے درمیان گہرا اور مضبوط سفارتی تعلق ہے <ref>ہم پاکستان کی سلامتی کو ایران اور خطے کی سلامتی سمجھتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ، [https://ur.mehrnews.com/news/1921556/%DB%81%D9%85-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A mehrnews.com]</ref>۔
=== ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور ===
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی جہاں پاک-ایران دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور ساتھ ہی ایک دوسرے کی تشویش کو سمجھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔
اس موقع پر پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ خودمختاری اور جغرافیائی سرحدوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔
دونوں جانب سے اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ دہشت گردی دونوں ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ ہے <ref>ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، [https://ur.mehrnews.com/news/1921558/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A2%D8%B1%D9%85%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D9%85 mehrnews.com]</ref>۔


== عراق سے تعلقات ==
== عراق سے تعلقات ==
confirmed
2,506

ترامیم