"رفح" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43: سطر 43:

یو ایس اے ٹوڈے کے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں گزرگاہوں کو دوبارہ کھولنے کی مخالفت کی ایک وجہ اسرائیل کا غزہ کے عوام میں حماس اور دیگر فلسطینی عسکری گروپوں کی مقبولیت سے خوف اور غزہ جنگ کی تلخ یادوں کو بھول جانا ہے <ref>Michaels (۲۶ ژانویه ۲۰۰۹). "Hamas pays Gaza residents for damage". USA Today (به انگلیسی). p. A.11. Archived from the original on 11 May 2012. Retrieved 30 October 2009</ref>۔

غزہ کے جنوبی شہر رفح پر صیہونی حکومت کے زمینی حملے اور سرحدی گزرگاہ کو اپنے کنٹرول میں کرنے پر الازہر یونیورسٹی مصر نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
== رفح پر اسرائیل کا حملہ پوری طرح جنگی جرم ہے ==
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، [[غزہ]] کے جنوبی شہر رفح پر [[اسرائیل|صیہونی]] حکومت کے زمینی حملے اور سرحدی گزرگاہ کو اپنے کنٹرول میں کرنے پر الازہر یونیورسٹی مصر نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ہم فلسطینیوں کے شہر رفح کی زمینی گزرگاہ پر قابض اسرائیلی ٹینکوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ ایک مکمل جنگی جرم ہے۔
[[مصر|الازہر مصر]] نے مزید کہا: صہیونی حکومت نے شہر رفح پر حملے میں فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا ہے اور یہ جرم صرف اور صرف دنیا کی خاموشی اور بے بسی کی وجہ سے ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے لا تعداد معصوم اور بے گناہ لوگوں کی شہادت ہو رہی ہے، صہیونی حکومت نے وہاں حملہ کیا ہے جو فلسطینی شہریوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔
جامعۃ الازہر نے اپنے بیان میں عالمی برادری اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں اور تمام ذمہ دار فریقوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے بارے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور ان جرائم کو فوری طور پر بند کریں۔
کل منگل کی صبح میڈیا نے اطلاع دی کہ صیہونی حکومت کے ٹینک [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] کے جنوب میں واقع [[رفح کراسنگ]] میں داخل ہوئے اور ساتھ ہی اس شہر کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی اور قابض صہیونی فوج نے اس کراسنگ کے فلسطینی حصے کو اپنے کنٹرول میں لینے اور اس کے اردگرد موجود مزاحمتی قوتوں سے جھڑپوں کا دعویٰ بھی کیا ہے <ref>[-https://ur.hawzahnews.com/news/398714/%D8%B1%D9%81%D8%AD-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-
%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%D8%AC%D9%86%DA%AF%DB%8C-%D8%AC%D8%B1%D9%85-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B2%DB%81%D8%B1-%D9%85%D8%B5%D8%B1 رفح پر اسرائیل کا حملہ پوری طرح جنگی جرم ہے: الازہر مصر]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:8مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:8 مئی 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,404

ترامیم