"عید قربان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 47: سطر 47:
== اسلامی ممالک میں عید قربان کی حیثیت ==
== اسلامی ممالک میں عید قربان کی حیثیت ==
عید قربان کے دن تمام اسلامی ممالک میں سرکاری طور پر چھٹی اور تمام ادارے بند رہتے ہیں۔ عید کی چھٹیاں معمولا ایک دن سے ایک ہفتے تک ہوتی ہیں۔ اس دن کے حوالے سے مختلف ممالک میں مختلف جشن اور محافل منعقد ہوتے ہیں۔

الجزیرہ ویب سائٹ کے مطابق مختلف ممالک میں عیدالاضحی کی تعطیلات درج ذیل ہیں:
* سعودی عرب: 12 دن کی تعطیلات جن میں حج کے ایام بھی شامل ہیں۔
* خلیج فارس کے عرب ممالک، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، عمان: 9 دن۔
* الجزائر، [[مصر]]، [[عراق]]، اردن اور سوڈان: 9 دن۔
* ترکی: 9 دن۔
* بنگلہ دیش: 6 دن۔
* آذربائیجان، تیونس، مراکش، نائیجیریا: 4 دن۔
* [[پاکستان]]: 3 دن۔
* فلپائن، انڈونیشیا، سنگاپور اور گھانا: 3 دن۔
* [[ایران]]: 1 دن
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:عید قربان]]
[[fa:عید قربان]]
[[زمرہ: اسلامی عیدیں]]
[[زمرہ: اسلامی عیدیں]]