مسودہ:جعفرعبدالسلام
جعفرعبدالسلام | |
---|---|
پورا نام | جعفر عبدالسلام |
دوسرے نام | ڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | 1941 ء، 1319 ش، 1359 ق |
پیدائش کی جگہ | مصر |
وفات | 1439 ق، 2018 ء، 1397 ش |
وفات کی جگہ | سوئٹزرلینڈ |
مذہب | اسلام، سنی |
مناصب | اسلامی یونیورسٹیوں سے وابسته انجمنوں کے سیکرٹری جنرل، جامعہ الازہر کے سابق نائب صدر ،رکن سپریم کونسل مجمع تقریب مذاهب اسلامی |
ڈاکٹر جعفر عبدالسلام علی- اسلامی یونیورسٹیوں سے وابسته انجمنوں کے سیکرٹری جنرل، جامعہ الازہر کے سابق نائب صدر، بین الاقوامی قانون کے پروفیسر اور اسلامی مذاہب کے درمیان تعلقات اور تقریب کے میدان میں سرگرم شخصیات میں سے ایک تھے۔ وه عالمی اداره برای مجمع تقریب مذاهب اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن تھے۔