اخوان المسلمین شمالی امریکا

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 21:17، 28 جولائی 2024ء از Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین شمالی امریکا | تصویر = اخوان المسلمین در آمریکای شمالی.jpg | نام =اخوان المسلمین شمالی امریکا | قیام کی تاریخ = 1962 ء | بانی = | رہنما = {{hlist | عمر عبدالرحمان| عبدالله عزام | خالد شیخ محمد | حسن الترابی}} | مقا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
اخوان المسلمین شمالی امریکا
اخوان المسلمین در آمریکای شمالی.jpg
پارٹی کا ناماخوان المسلمین شمالی امریکا
قیام کی تاریخ1962 ء، 1340 ش، 1381 ق
پارٹی رہنما
  • عمر عبدالرحمان
  • عبدالله عزام
  • خالد شیخ محمد
  • حسن الترابی

اخوان المسلمین شمالی امریکا گزشتہ صدی کے ساٹھ کی دہائی میں قائم ہوئی۔ ریاستهای متحده (USA)میں اس کی بہت سی سرگرمیاں ہیں، اس تنظیم کی توسط سے وہاں بہت سے اسلامی ادارے اور تنظیمیں قائم کی گئی ہیں جن میں اسلامک سوسائٹی آف امریکہ شامل هے ، جس سے درجنوں دیگر اسلامی ادارے ہیں۔