"مسعود پزشکیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 55: سطر 55:
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[پاکستان]] اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[پاکستان]] اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔
سید یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ امید ہے مسعود پزشکیان کی قیادت میں پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ہم خطے کے امن، خوشحالی کیلئے مل کر کام کریں گے <ref>[https://jang.com.pk/news/1367719 چیئرمین سینیٹ کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد]-jang.com.pk-شائع شدہ از: 7 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔

== پزشکیان نے کہا کہ ہم نے عوام سے جو وعدے کیے ہیں وہ پورے کریں گے ==
انہوں نے کہا کہ "ہمیں بہت سے چیلنجوں اور مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود ہم عوام سے کیے وعدے پورے کریں گے۔ہم ملک میں ایک نیا باب رقم کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے سپریم لیڈر [[سید علی خامنہ ای|علی خامنہ ای]] کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر وہ نہ ہوتے تو میرا نام بیلٹ بکس سے باہر ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر کی قیادت کے بغیر ہم اس مقام تک نہیں پہنچ پاتے جہاں ہم اس وقت ہیں۔
انہوں نےکہا کہ ان کے حریف سعید جلیلی ایک دوست ہیں اور میں ان کا احترام کرتا ہوں <ref>[https://urdu.alarabiya.net/middle-east/2024/07/07/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%D8%A8%DB%81%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%AC%D8%B2-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DA%AF%D8%B1%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%DB%92-%DA%AF%D8%A6%DB%92-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86  ہمارے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں مگرعوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے:پزشکیان]-urdu.alarabiya.net- شائع شدہ از: 6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,853

ترامیم