"مسعود پزشکیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 49: سطر 49:
مسعود کو عوامی سطح پر دو سابق اصلاح پسند صدور کی حمایت بھی حاصل ہے جن میں حسن روحانی اور محمد خاتمی شامل ہیں۔ سابق وزیر خزانہ جواد ظریف بھی ان کے حامیوں میں شامل ہیں۔
مسعود کو عوامی سطح پر دو سابق اصلاح پسند صدور کی حمایت بھی حاصل ہے جن میں حسن روحانی اور محمد خاتمی شامل ہیں۔ سابق وزیر خزانہ جواد ظریف بھی ان کے حامیوں میں شامل ہیں۔
مسعود پزشکیان خواتین کو حجاب پہننے پر مجبور کرنے والی ایران کی اخلاقی پولیس کو غیر اخلاقی قرار دے چکے ہیں <ref>[https://www.roznamakhabrein.com/who-is-the-newly-elected-president-of-iran-dr-masoud-al-badzikian/ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کون ہیں؟]-roznamakhabrein.com-شائع شدہ از: 6جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔

== چیئرمین سینیٹ کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ==
چیئرمین سینیٹ کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
چیئرمین سینیٹ [[سید یوسف رضا گیلانی]] نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[پاکستان]] اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔
سید یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ امید ہے مسعود پزشکیان کی قیادت میں پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ہم خطے کے امن، خوشحالی کیلئے مل کر کام کریں گے <ref>[https://jang.com.pk/news/1367719 چیئرمین سینیٹ کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد]-jang.com.pk-شائع شدہ از: 7 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,853

ترامیم