"محمد خان شیرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 66: سطر 66:
ان کے بقول "اگر ہم نے اسرائیل کو بحیثیت ریاست تسلیم کرلیا تو ہم کشمیر سے دستبردار ہو جائیں گے۔ کیوں کہ پھر کوئی بھی ہمیں مضبوط موقف پیش کرنے نہیں دے گا۔"
ان کے بقول "اگر ہم نے اسرائیل کو بحیثیت ریاست تسلیم کرلیا تو ہم کشمیر سے دستبردار ہو جائیں گے۔ کیوں کہ پھر کوئی بھی ہمیں مضبوط موقف پیش کرنے نہیں دے گا۔"


ہاشمی نے بتایا کہ مولانا محمد شیرانی جو بھی موقف اختیار کریں یہ ان کا حق ہے، لیکن عالمی سیاست کا ادراک رکھنے والوں کو اس بارے میں احتیاط کرنا چاہیے <ref>[https://www.independenturdu.com/node/55411 اسرائیل سے متعلق مولانا شیرانی کے بیان پر تنقید]- شائع شدہ از:21 دسمبر 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔
ہاشمی نے بتایا کہ مولانا محمد شیرانی جو بھی موقف اختیار کریں یہ ان کا حق ہے، لیکن عالمی سیاست کا ادراک رکھنے والوں کو اس بارے میں احتیاط کرنا چاہیے <ref>[https://www.independenturdu.com/node/55411 اسرائیل سے متعلق مولانا شیرانی کے بیان پر تنقید]- independenturdu.com- شائع شدہ از:21 دسمبر 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔
</ref>۔
== فرقہ واریت ہمارے مذہب اور پاکستان دونوں کیلئے زہر قاتل ہے ==
جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے علمائے کرام کے ایک وفد کے ہمراہ پشاور میں معروف [[شیعہ]] دینی درسگاہ جامعہ [[سید عارف حسین الحسینی|عارف حسین الحسینی]] کا دورہ کیا اور وہاں مدرسے کے علمائے کرام سے ملاقات کی۔
 
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے علمائے کرام کے ایک وفد کے ہمراہ پشاور میں معروف شیعہ دینی درسگاہ جامعہ عارف حسین الحسینی کا دورہ کیا اور وہاں مدرسے کے علمائے کرام سے ملاقات کی۔ مولانا عابد حسین شاکری، مولانا احسان اللہ محسنی اور مولانا جمیل حسن شیرازی سمیت دیگر مدرسین نے مولانا محمد شیرانی کا استقبال کیا۔
 
مدرسہ کے شیعہ علمائے کرام سے ملاقات کے دوران مولانا محمد خان شیرانی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور اس امر کی ضرورت پر زور دیا کہ استعمار کی کوششوں کے باوجود مسلمانوں کو اپنے اندر اتحاد و وحدت کو فروغ دینا ہوگا۔
فرقہ واریت ہمارے مذہب اور پاکستان دونوں کیلئے زہر قاتل ہے۔ مدرسہ ہذا کے علمائے کرام نے مولانا محمد خان شیرانی کو کتابوں کا تحفہ بھی دیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/362935/%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%81-%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AA-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D9%88%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B2%DB%81%D8%B1-%D9%82%D8%A7%D8%AA%D9%84-%DB%81%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7 فرقہ واریت ہمارے مذہب اور پاکستان دونوں کیلئے زہر قاتل ہے، مولانا محمد خان شیرانی]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:30ستمبر 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7جولائی 2020ء</ref>۔
confirmed
2,853

ترامیم