"سید شہنشاہ حسین نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 14: سطر 14:

سید نے کہا کہ ہمیں اپنا دین عزیز ہے جبکہ امریکہ و [[اسرائیل]] نہیں چاہتے کہ اسلام کا پیغام آگے بڑھے، ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ آج مسلمان ہی دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جن کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے لہٰذا ہمیں ان سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا اور کوشش کرنا ہوگی کہ اسلام دشمن قوتوں کی راہ میں رکاوٹ بنا جائے، اس سلسلے میں آج ضرورت اس بات کی ہے کہ سب سے پہلے ہم یکجا ہوں اور دین کے پیغام کو عام کریں <ref>[https://ur.mehrnews.com/tag/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81+%D8%B4%DB%81%D9%86%D8%B4%D8%A7%DB%81+%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا، علامہ شہنشاہ نقوی]- ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 31 مئی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 جون 2024ء-</ref>۔

== عمران خان سے ملاقات ==
سابق پاکستانی وزیراعظم [[عمران خان]] نے معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات میں کہاکہ اہلِ علم خانقاہوں اور دانش کدوں سے نکل کر میدانِ عمل میں قوم کی رہنمائی کریں۔
زمان پارک لاہور میں عمران خان نے شہنشاہ نقوی سے ملاقات کی اور کہا کہ اہلِ علم سماج میں اقدار کے فروغ اور تحفظ کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اہلِ پاکستان ایک بے مثال تہذیبی اور دینی ورثے کے امین ہیں، ہمارے پاس کتاب اور سنت کی صورت میں ہدایت کا ابدی سامان موجود ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ دینِ مبین سماج، سیاست، معاشرت سے معیشت تک ہمیں بھرپور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
سید نقوی نے کہا [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|سیرتِ رسول]] سے دنیوی و اُخروی نجات کے اسباب پیدا کرنا بطور ملت ہمارے ذمے ہے۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ اسلام بندۂ مومن کو بندگی اور اقدار کے دائرے میں آزادئ فکر و عمل کی بنیاد مہیا کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ زوال کے اس دور میں سیرتِ رسول سے عروج کی راہ کشید کرنا امت کی ذمہ داری ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ قرب و نصرت الہٰی سے پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے خطوط پر استوار کرنے کی محنت جاری رکھیں گے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1914951/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B4%DB%81%D9%86%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA علامہ شہنشاہ نقوی کی عمران خان سے ملاقات]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 27 فروری 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 جون 2024ء-</ref>۔
== امام علیؑ اور اولادِ علیؑ کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ ==
شہنشاہ حسین نقوی نے عقیدہ امامت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامت ادارہ ہدایت و رہنمائی ہے، جو اقدام [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] نے اٹھایا اگر رسول اکرم سن ہجری میں ہوتے تو آپ بھی یہی اقدام اٹھاتے کیونکہ امام حسینؑ رسول اکرم (ص) کے تربیت یافتہ تھے۔
پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نشترپارک میں مرکزی عشرہ [[محرم |محرم الحرام]] کی ساتویں مجلس عزا سے شہنشاہ حسین نقوی نے عقیدہ امامت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامت ادارہ ہدایت و رہنمائی ہے، جو اقدام امام حسین علیہ السلام نے اٹھایا اگر رسول اکرم سن ہجری میں ہوتے تو آپ بھی یہی اقدام اٹھاتے کیونکہ امام حسینؑ رسول اکرم (ص) کے تربیت یافتہ تھے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایام عزا تاریخ یاد دلانے کے ایام ہیں ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام تر کمالات کا مجموعہ رسول اکرمؐ ہیں اور [[علی ابن ابی طالب|امام علی ؑ]] سے امام زمان تک تمام آئمہ اہلبیت رسول اکرم(ص) کی تعلیمات کی تصویر ہیں اور حضورِ سرور کائناتؐ کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہیں۔ ہم عزا حسین کے نوکر ہیں اور نوکروں کو اپنی اوقات میں رہنا چاہیے۔ مالک کے مہمانوں کا خیال کرنا چاہیے کیونکہ یہ مجالس و عزاداری انسان سازی کے کارخانے ہیں اور یہی مشیت الہی ہے اور آل محمدؐکے کمالات میں ایک کمال ہے کہ یہ گھرانہ انسان ساز گھرانہ ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1911898/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%B1%D9%88%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B0%D8%AE%DB%8C%D8%B1%DB%81-%DB%81%DB%92 امام علیؑ اور اولادِ علیؑ کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,835

ترامیم