"مسودہ:طارق مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40: سطر 40:

گورنر ہاؤس میں بہت عام اور سادہ سا ماحول تھا ،دیگر علماء بھی وہاں موجود تھے،وزیراعظم کی فزیکل فٹنس سے میں بہت متاثر ہوا ،بعض لوگ ویڈیوز میں اچھے لگتے ہیں لیکن جب حقیقت میں دیکھا جائے تو اچھے نہیں لگتے ،بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ویڈیو میں اچھے نہیں لگتے لیکن حقیقت میں وہ زیادہ اچھے لگتے ہیں ،وزیراعظم کی فٹنس کا جو میرے دماغ میں تصور تھا 70 سال کی عمر میں اس سے زیادہ فٹنس مجھے نظر آئی۔

معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کا کہنا ہے کہ جاپان میں مقیم پاکستانیوں میں فرقہ واریت سے پاک ماحول دیکھ کر خوشی ہوئی ہے، پاکستان میں بھی علمائے کرام کو فروعی اختلافات بھلا کر امت کو متحد کرنے پر کام کرنا چاہیے۔
== جاپان کی ترقی سے پاکستان کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے ==
طارق مسعود اپنے دورہ جاپان کے دوران ان دنوں شہر ہانیو میں موجود ہیں۔
روزنامہ جنگ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی طارق مسعود نے کہا کہ جاپان کے بارے میں جیسا سوچا تھا بالکل ویسا ہی پایا، یہاں کے عوام کم گو اور کام سے کام رکھنے والے امن پسند، ایماندار اور ایک دوسرے کا احترام کرنے والے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جاپان کی ترقی سے پاکستان کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔
مفتی طارق مسعود کا کہنا ہے کہ جاپان کا یہ پہلا دورہ ہے، اس دوران مختلف مساجد میں خطابات کیے ہیں۔ یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ تمام مساجد میں مختلف فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد باجماعت [[نماز]] پڑھتے ہیں، یہاں اختلافات کم اور اتحاد زیادہ ہے۔
طارق مسعود نے جاپان کے ریلوے نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کا ریلوے نظام دنیا کا بہترین ریلوے نظام ہے۔ خاص طور پر یہاں کی بلٹ ٹرین کا سفر شاندار رہا۔
مفتی طارق مسعود نے کہا کہ وقت کی کمی کی وجہ سے وہ بہت زیادہ لوگوں سے ملاقات نہیں کرسکے لیکن ان شاء اللہ وہ عنقریب دوبارہ جاپان آئیں گے۔
دوران گفتگو انہوں نے اپنے میزبان ارشاد خان کی بھی تعریف کی جو انہیں جاپان کے مختلف شہروں کا دورہ کرارہے ہیں۔
واضح رہے کہ مفتی طارق مسعود عنقریب جاپان سے آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہونگے<ref>[https://jang.com.pk/news/1307124 جاپان کی ترقی سے پاکستان کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے: : مفتی طارق مسعود]- jang.com.pk-شائع شدہ از: 6 جنوری 2024ء- اخذ شدہ از: 25جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,782

ترامیم