"طارق مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 120: سطر 120:
تبلیغی جماعت نے اگر وہاں بدامنی پیدا کی ہے تو ان افراد کے خلاف کارروائی کریں، پوری جماعت جو پوری دنیا میں امن پسندی کی وجہ سے معروف ہے، اس پر پابندی اور ان پر خلاف اسلام عقائد کا الزام لگانا درست نہیں ہے۔ اپنے مقابل نظریات کو برداشت کرنا، آزادی اظہار کا لحاظ رکھنا ہر ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ویسے طارق مسعود اور ان کے ہم فکر طبقے سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔

اگر یہی پابندی [[ ایران|جمہوری اسلامی ایران]] نے لگائی ہوتی تو آپ اچھل اچھل کر ممبر توڑ دیتے اور آپ کی آوازیں سپیکروں کی صلاحیتوں کا امتحان ہوتیں۔ ہمیں مسلک پرستی سے نکل کر حق پرسی اور اسلام پرستی کی طرف آنا ہوگا، اسی میں اسلام اور اہل اسلام کا بھلا ہے۔ لگ یوں رہا ہے کہ اب خلاف اسلام کام فقط روضہ رسول کی جالیوں کو چومنا اور جنت البقیع میں مزارات کی زیارت ہی ہوگا۔ اب مطوے فقط دخترِ خاتم الانبیاء [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت فاطمہؑ]] کی قبر مبارک کی زیارت کرنے والوں پر ہی کوڑے برسائیں گے<ref>[https://wifaqtimes.com/26860/ تبلیغی جماعت پر پابندی اور مذہبی طبقے کی پریشانیاں]- wifaqtimes.com- شائع شدہ از:
اگر یہی پابندی [[ ایران|جمہوری اسلامی ایران]] نے لگائی ہوتی تو آپ اچھل اچھل کر ممبر توڑ دیتے اور آپ کی آوازیں سپیکروں کی صلاحیتوں کا امتحان ہوتیں۔ ہمیں مسلک پرستی سے نکل کر حق پرسی اور اسلام پرستی کی طرف آنا ہوگا، اسی میں اسلام اور اہل اسلام کا بھلا ہے۔ لگ یوں رہا ہے کہ اب خلاف اسلام کام فقط روضہ رسول کی جالیوں کو چومنا اور جنت البقیع میں مزارات کی زیارت ہی ہوگا۔ اب مطوے فقط دخترِ خاتم الانبیاء [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت فاطمہؑ]] کی قبر مبارک کی زیارت کرنے والوں پر ہی کوڑے برسائیں گے
22دسامبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 جون 2024ء۔</ref>۔
<ref>[https://wifaqtimes.com/26860/ تبلیغی جماعت پر پابندی اور مذہبی طبقے کی پریشانیاں]- wifaqtimes.com- شائع شدہ از:
22دسامبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 جون 2024ء۔</ref>۔</ref>۔
confirmed
2,798

ترامیم