"سید رضی جعفر نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
== تعلیمات محمد (ص) و آل محمد (ع) پر عمل سے ہی دنیا و آخرت کی کامیابی ہے ==
== تعلیمات محمد (ص) و آل محمد (ع) پر عمل سے ہی دنیا و آخرت کی کامیابی ہے ==
کراچی کی مسجد محفل مرتضیٰ میں جشن عید میلاد البنی (ص) اور [[اتحاد بین المسلمین]] کے جلسے سے خطاب کے دوران جعفریہ الائنس کے سربراہ  سید رضی جعفر نقوی نے کہا کہ نبی کریم (ص) کی تعلیمات انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں، آپ (ص) نے بھٹکی ہوئی انسانیت کی درست اور بہتر سمت رہنمائی کی، آج مسلمان تعلیمات محمد (ص) و آل محمد (ع) پر عمل پیرا ہوجائیں تو دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ خانوادہ رسول (ص) کی عظیم اور بے مثل قربانی نے دین کو ہمیشہ کیلئے زندہ و جاوید کیا لہٰذا ہمیں پرچم اسلام کو بلند کرنا ہوگا اور دین کی خدمت کو اپنا شعار بنانا ہوگا <ref>[https://shianews.com.pk/success-in-this-world-and-the-hereafter-is-only-by-following-the-teachings-of-muhammad-pbuh-and-the-family-of-muhammad-pbuh-allama-razi-jafar/ تعلیمات محمد (ص) و آل محمد (ع) پر عمل سے ہی دنیا و آخرت کی کامیابی ہے:علامہ رضی جعفر ]- shianews.com.pk- شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 جون 2024ء۔</ref>۔

== ریاست تکفیری قوتوں کی سرکوبی کیلئے اقدامات کرے ==
جعفریہ الائنس پاکستان کے زیراہتمام علماء زاکرین کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت الائنس کے سربراہ وصدر سید رضی جعفر نقوی نے کی، اجلاس میں ہیت آئمہ مساجد کے صدر سید رضی حیدر زیدی، محمد عقیل موسی، مولانا اصغر شہید علامہ،ماجد رضا عابدی، مولانا سلیم،  فرقان حیدر عابدی،علامہ ریاض جوہری،مولانا محمد رضا داؤدانی نے تجاویز پیش کیں، کنونشن کی نظامت کے فرائض ذاکرین امامیہ پاکستان علامہ نثار قلندری نے سرانجام دیئے۔
نائب صدر وترجمان علامہ سید باقر حسین زیدی نے جعفریہ الائنس کا ضابطہ اخلاق پیش کیا اور زور دیا کہ تمام ادارے اور احباب ضابطہ اخلاق کی پاسداری کریں تو ملت تشیع کو مسائل سے محفوظ کیا جا سکتا ہے، سید شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق کی تائید کی اور کہا کہ ریاست تکفیری قوتوں کی سرکوبی کے لیے اقدامات کرے تاکہ ملک کو افراتفری اور انتشار سے بچایا جاسکے صدر کنونشن سید رضی جعفر نقوی نے علمائے خطبہ ذاکرین اور شعراء پر زور دیا کہ پیغام کربلا کو عام کریں <ref>[https://shianews.com.pk/the-state-should-take-steps-to-suppress-takfiri-forces-allama-syed-razi-jafar-naqvi/ ریاست تکفیری قوتوں کی سرکوبی کیلئے اقدامات کرے، علامہ سید رضی جعفر نقوی]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 2 جولائی 2021- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء</ref>۔
confirmed
2,777

ترامیم