"سید رضی جعفر نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سید رضی جعفر نقوی'''
'''سید رضی جعفر نقوی'''
امام صادق علیه السلام
== حضور اکرم (ص) کی ذات اقدس روشنی کا عظیم مینارہ ہے ==
<ref>[https://al-mostabserin.com/urdu/tag/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%87-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8Cعلامه سید رضی جعفر نقوی امام صادق علیه السلام]-al-mostabserin.com-اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔
کراچی کے نشتر پارک میں میلاد سے خطاب کرتے ہوئے بزرگ عالم دین نے کہا کہ آپ (ص) کی زندگی مکمل نمونہ عمل ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے ایمان کا حصہ ہے لہٰذا آپ (ص) کی حیات طیبہ کے درخشاں پہلوؤں سے انسانیت رہنمائی حاصل کرسکتی ہے۔
 
نشتر پارک میں جشن عید میلاد النبی (ص) اور ولادت [[جعفر بن محمد|امام جعفر صادق علیہ السلام]] کا سالانہ قدیمی جلسہ بزرگ عالم دین رضی جعفر نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اپنے خطاب میں علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا کہ حضور اکرم (ص) کی ذات اقدس روشنی کا عظیم مینارہ ہے، آپ (ص) کی زندگی مکمل نمونہ عمل ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے ایمان کا حصہ ہے لہٰذا آپ (ص) کی حیات طیبہ کے درخشاں پہلوؤں سے انسانیت رہنمائی حاصل کرسکتی ہے کیونکہ آپ نے انسانیت کی فلاح کا سلیقہ سیکھایا اور انسانی حرمت اور محبت کا پیغام دیا <ref>[https://wifaqtimes.com/24336/ حضور اکرم (ص) کی ذات اقدس روشنی کا عظیم مینارہ ہے، علامہ رضی جعفر نقوی]-wifaqtimes.com- شائع شدہ از: 21اکتوبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔
 
== امت مسلمہ اتحاد یکجہتی اور ہم آہنگی کا مظاہرہ کرے ==
== امت مسلمہ اتحاد یکجہتی اور ہم آہنگی کا مظاہرہ کرے ==
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر سید رضی جعفر نقوی نے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر اکرم]] اور [[قرآن|قرآن پاک]] کی توہین کرنے والوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سب کلمہ گو کفر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں۔
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر سید رضی جعفر نقوی نے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر اکرم]] اور [[قرآن|قرآن پاک]] کی توہین کرنے والوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سب کلمہ گو کفر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں۔
confirmed
2,777

ترامیم