"امین میاں قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 42: سطر 42:


== تصانیف ==
== تصانیف ==
ڈاکٹر سید محمد امین میاں: ادبی، مذہبی اور تحقیقی سنگِ میل سید محمد امین میاں ایک ممتاز ادیب، مفکر اور تحقیقی عالم ہیں جنہوں نے اردو ادب کو متعدد قیمتی کتابوں سے سراب کیا ہے۔ آپ کی تصانیف میں ادبی، مذہبی اور تحقیقی موضوعات پر گہرائی سے لکھا گیا ہے۔
* قائم اور ان کا کلام
* شاہ برکت اللہ۔ حیات اور علمی کارنامے
* ادب، ادیب اور اضافت
* سراج العوارف (ترجمہ)
* آداب السالکین
* چہار انواع
ان کے مضامین متعدد معروف ماہنامہ جات میں بھی شائع ہوتے ہیں۔ ان کے کارنامے پر اہل علم نے وقعت اور اہمیت کی نظر سے دیکھا ہے۔ سید محمد امین میاں کی تصانیف اردو ادب کے لیے ایک اہم شناخت اور مستقبل میں بھی ان کی تحقیقی کاوشوں سے اردو ادب مزید مستفید ہوگا۔