"سید کلب جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
جب کبھی بھی ایرانی حکومت  کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی ہے تو وہ اس سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں
جب کبھی بھی ایرانی حکومت  کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی ہے تو وہ اس سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں
<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n23388/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85_%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86_%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA%DB%8C%DA%BA_%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86_%DA%A9%D9%88_%DA%A9%D9%85%D8%B2%D9%88%D8%B1_%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA_%DA%A9%D8%B1%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C%DA%BA اسلام دشمن طاقتیں، ایران کو کمزور نہیں کرسکتیں]-ur.imam-khomeini.ir/ur-شائع شدہ از: 5 فروری 2018ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 جون 2024ء۔</ref>

== آیت اللہ خامنہ ای عالمی سطح پر اتحاداور امن کے داعی ہیں ==
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی حیات اور کارناموں پر آج دوروزہ سمینار کا آغاز جامعہ ہمدرد یونیورسٹی دہلی میں ہوا۔ افتتاحی پروگرام کا آغاز قاری طہ شاعری نے تلاوت قرآن کریم سے کیا ۔تلاوت کے بعد جامعہ ہمدرد کے طلبااور طالبات نے ترانہ پیش کیا۔اسکے بعد تمام معزز مہمانوں کی خدمت میں گل پیشی کی گی۔
افتتاحی تقریب میں استقبالیہ تقریر کرتے ہوئے مجلس علماہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ ہندوستان میں پہلی بار رہبر انقلاب اسلامی کی ذات اور کارناموں پر اس طرح کا سیمینار منعقد ہورہاہے جو باعث مسرت ہے۔
=== رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارناموں کی شناخت ===
ان شاء اللہ آیندہ بھی ایسے پروگرام منعقد ہوتے رہیں گے۔ انہوں نے  کہا کہ اس پروگرام کی ضرورت اس لیے محسوس کی گئی کیونکہ رہبر انقلاب کی شخصیت اور کارناموں سے ہندوستان کے عوام بہت کم واقف ہیں۔مولانانے مزید کہا کہ ایران دنیا کا سب سے زیادہ امن پسند ملک ہے مگر اسکے بارے میں غلط فہمیاں پھیلائی گئی ہیں۔ ان غلط فہمیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا: آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام ہمیشہ امن، اتحاد اور اخوت کا رہا ہے اور آپ  تمام فرقوں، مذاہب اور مسالک کے درمیان اتحاد کا پیغام دیتے ہیں۔مولانا نے کہاکہ ایران ہندوستان کا سچا دوست ہے اور امریکہ و اسرائیل ہمیشہ دوستی کے نام پر ڈسنے کا کام کرتےہیں اس لیے ہمارا ملک ان سے ہوشیار رہے۔ سید کلب جواد نے اپنے استقبالیہ کلمات میں تمام معزز مہمانوں کے ساتھ جامعہ ہمدرد اور ولایت فاونڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔مولانانے تمام علما ،شعرا اور مقالہ نویس حضرات کا بھی استقبال کیا۔
استقبالیہ تقریر کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کی چالیس کتابوں کی رسم رونمائی عمل میں آئی ۔ رسم رونمائی کے بعد جناب غلام علی حداد عادل سابق اسمبلی اسپیکر ایران،نے آیت اللہ خامنہ ای کی شخصیت اور کارناموں پر مفصل مقالہ پیش کیا۔ انہوں نے ان نکات کی نشاندہی کی جن کی بنیاد پر ایران اور ہندوستان اپنے اقتصادی،فرہنگی اور ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ دے سکتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیاکہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی دلچسپی کی بنیاد پر ہی ہندوستان اور ایران کے درمیان تعلقات دن بہ دن مضبوط ہوتے جارہے ہیں اور مضبوط ہوتے رہینگے ۔چابہار اور دیگر معاہدے اس بات کی دلیل ہیں<ref>[https://www.instantkhabar.com/item/2019-02-02-kalbe-jawad.html آیت اللہ خامنہ ای عالمی سطح پر اتحاداور امن کے داعی ہیں]- instantkhabar.com-شائع شدہ از: 29فروری 2019- اخذ شدہ بہ تاریخ : 17 جون 2024ء۔</ref>۔
== ہندوستان کے معروف عالم دین علامہ کلب جواد نقوی کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات ==
== ہندوستان کے معروف عالم دین علامہ کلب جواد نقوی کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات ==
ہندوستان کے معروف عالم دین علامہ کلب جواد نقوی نے ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی سے ملاقات کی ہے۔
ہندوستان کے معروف عالم دین علامہ کلب جواد نقوی نے ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی سے ملاقات کی ہے۔
confirmed
2,782

ترامیم