"سید یوسف رضا گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 20: سطر 20:

'''سید یوسف رضا گیلانی''' [[پاکستان]] کے اسپیکر پھر وزیراعظم اور اب چیئرمین سینیٹ ہیں۔ 1988ء کے عام انتخابات میں یوسف رضا گیلانی سابق وزیراعظم نوازشریف کوشکست دے کرپہلی باررکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 2008ء میں وزیراعظم بنے۔2012ء میں سابق صدر[[آصف علی زرداری]] کے خلاف سوئس حکومت کو خط نہ لکھنے پرسپریم کورٹ سے چند سیکنڈ کی سزا نے یوسف رضا گیلانی کو 5 سال کےلیے نااہل کردیا۔  

== سوانح عمری ==  
== سوانح عمری ==  
یوسف رضا گیلانی  9 جون 1952ء کو پنجاب، [[پاکستان]] کے ضلع ملتان کے ایک بااثر جاگیردار پیر گھرانے میں پیدا ہوئے جو پچھلی کئی نسلوں سے سیاست میں مضبوطی سے قدم جمائے ہوئے تھا۔  ملتان کی درگاہ حضرت موسی پاک کا گدی نشین ہونے کی بنا پر ان کا خاندان مریدین یا روحانی پیروکاروں کا بھی وسیع حلقہ رکھتا ہے۔  

== تعلیم ==
== تعلیم ==
انہوں نے 1970ء میں گریجویشن اور 1976 میں جامعہ پنجاب سے ایم اے صحافت کیا۔   

سطر 36: سطر 38:
</ref>۔
</ref>۔
ان انتخابات میں کامیابی کے بعد یوسف رضا گیلانی ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ کے رکن بننے اور اس مرتبہ انہیں [[بے نظیر بھٹو|بینظیر بھٹو]] کی کابینہ میں سیاحت اور ہاؤسنگ و تعمیرات کی وزارت ملی۔ سیاسی کیرئر کے دوران یوسف رضا گیلانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں نیب نے ریفرنس دائر کیا اور راولپنڈی کی ایک احتساب عدالت نے ستمبر سنہ دو ہزار چار میں یوسف رضا گیلانی کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تین سو ملازمین غیر قانونی طور پر بھرتی کرنے کے الزام میں دس سال قید با مشقت کی سزا سنائی تاہم سنہ دو ہزار چھ میں یوسف رضا گیلانی کو عدالتی حکم پر رہائی مل گ‏ئی۔

=== اڈیالہ جیل میں اسیری ===
=== اڈیالہ جیل میں اسیری ===
انہوں نے اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران اپنی یاداشتوں پر مبنی پر ایک کتاب '''چاہ یوسف سے صدا''' لکھی۔  

سطر 51: سطر 54:
وزیر اعظم پاکستان [[شہباز شریف|محمد شہباز شریف]] نے اپنے ایک پیغام میں سینیٹ کے نئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے اسے پاکستان میں جمہوری نظام کا تسلسل قرار دیا۔

سینیٹ کے نئے چیئرمین کا انتخاب مخلوط حکومت کی 2 اہم جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا حصہ ہے۔ اس معاہدے کے مطابق قومی اسمبلی کی چیئرمین شپ مسلم لیگ (ن) اور وائس چیئرمین پیپلز پارٹی ہوگا ہے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85439997/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8 سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے نئے چیئرمین منتخب]-ur.irna.ir/news- شائع شدہ از: 9 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔

== صدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ==

پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو کی۔

سطر 76: سطر 80:

اس موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، ایران کے سپریم لیڈر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا، مرحوم صدر رئیسی کا حالیہ دورہ ِپاکستان اسی تناظر میں ہوا، ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغامات، ایرانی عوام کے غم میں شریک ہونے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایرانی سفارت خانے میں مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی درج کیے <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1136546/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارتخانے]- islamtimes.org- islamtimes.org- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔

== فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا ==

سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[فلسطین]] کے معاملے پر ہم سب کو متحد اور ایک ہونا ہوگا۔

سطر 103: سطر 108:

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی، پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور سیاحت کے فروغ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر گلگت بلتستان نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو [[گلگت بلتستان]] کے انتظامی امور سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1129366/%DA%AF%D9%88%D8%B1%D9%86%D8%B1-%DA%AF%D9%84%DA%AF%D8%AA-%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%D9%B9-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات]- islamtimes.org- شائع شدہ از: 18اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔

== پاکستان علاقائی وعالمی سطح پر امن کا خواہاں، سی پیک خطے میں گیم چینجر منصوبہ ہے ==

منہاج یونیورسٹی لاہور میں بین الاقوامی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں جیواکنا مک پوزیشن کا حامل ملک ہے جو خطے میں سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ کے لیے اپنا بھرپور کردا ر ادا کر رہا ہے، دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی خدمات سب سے زیادہ ہیں، دنیا میں جہاں بھی قیام امن کی ضرورت ہوتی ہے اس سلسے میں پاکستان کی نمائندگی دیگر تمام ممالک سے زیادہ ہے۔

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی سطح پر پائیدار امن کا خواہاں ہے، سی پیک خطے میں گیم چینجز منصوبہ ہے، نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، علاقائی سیاحت کو  فروغ دے کر کثیر زرمبالہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منہاج یونیورسٹی لاہور میں بین الاقوامی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پائیدار امن کے بغیر ترقی کا خواب نہ ممکن ہے۔

=== خطے میں امن، خوشحالی اور غربت کے خاتمے کے لیے پاکستان کا کردار ===

پاکستان خطے میں امن، خوشحالی اور غربت کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، ہمارا ویژن خطے میں پائیدار امن کے لیے اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر تمام سٹیک ہولڈز کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو  پرامن ماحول فراہم کیا جاسکے، پاکستان نے اس سلسلے میں امریکہ اور [[افغانستان]] کے درمیان تنازعات کے خاتمے اور امن کے لئے ڈائیلاگ کا آغاز کیا ہے۔

سطر 119: سطر 126:
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کے میدان میں بہت پوٹینشل موجود ہے، سیاحت کی انڈسٹری کو فروغ دے کر نہ صرف کثیر زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے بلکہ ملکی مثبت امیج کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جا سکتا ہے، حکومت سیاحت کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، سیاحت کے فروغ سے نہ صرف پاکستان میں رہنے والے افراد کو تفریح کی معیاری سہولیات میسر آئیں گی بلکہ دنیا بھر سے لوگ پاکستان کا رخ کریں گے جس سے سیاحت سے جڑے سیکٹرز کو فروغ ملے گا اور روزگار میں اضافہ ہوگا<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1131603/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%88%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B3%D8%B7%D8%AD-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81%D8%A7%DA%BA-%D8%B3%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%DA%A9-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%8C%D9%85-%DA%86%DB%8C%D9%86%D8%AC%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81-%DB%81%DB%92-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C پاکستان علاقائی وعالمی سطح پر امن کا خواہاں، سی پیک خطے میں گیم چینجر منصوبہ ہے، یوسف رضا گیلانی]- islamtimes.org-  

27اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}