"سید یوسف رضا گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 83: سطر 83:

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی، پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور سیاحت کے فروغ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر گلگت بلتستان نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو [[گلگت بلتستان]] کے انتظامی امور سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1129366/%DA%AF%D9%88%D8%B1%D9%86%D8%B1-%DA%AF%D9%84%DA%AF%D8%AA-%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%D9%B9-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات]- islamtimes.org- شائع شدہ از: 18اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔

== پاکستان علاقائی وعالمی سطح پر امن کا خواہاں، سی پیک خطے میں گیم چینجر منصوبہ ہے ==
منہاج یونیورسٹی لاہور میں بین الاقوامی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں جیواکنا مک پوزیشن کا حامل ملک ہے جو خطے میں سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ کے لیے اپنا بھرپور کردا ر ادا کر رہا ہے، دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی خدمات سب سے زیادہ ہیں، دنیا میں جہاں بھی قیام امن کی ضرورت ہوتی ہے اس سلسے میں پاکستان کی نمائندگی دیگر تمام ممالک سے زیادہ ہے۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی سطح پر پائیدار امن کا خواہاں ہے، سی پیک خطے میں گیم چینجز منصوبہ ہے، نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، علاقائی سیاحت کو  فروغ دے کر کثیر زرمبالہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منہاج یونیورسٹی لاہور میں بین الاقوامی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پائیدار امن کے بغیر ترقی کا خواب نہ ممکن ہے۔
=== خطے میں امن، خوشحالی اور غربت کے خاتمے کے لیے پاکستان کا کردار ===
پاکستان خطے میں امن، خوشحالی اور غربت کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، ہمارا ویژن خطے میں پائیدار امن کے لیے اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر تمام سٹیک ہولڈز کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو  پرامن ماحول فراہم کیا جاسکے، پاکستان نے اس سلسلے میں امریکہ اور [[افغانستان]] کے درمیان تنازعات کے خاتمے اور امن کے لئے ڈائیلاگ کا آغاز کیا ہے۔
=== پاکستان خطے میں جیواکنامک پوزیشن ===
پاکستان خطے میں جیواکنامک پوزیشن کا حامل ملک ہے جو خطے میں سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ کے لیے اپنا بھرپور کردا ر ادا کر رہا ہے، دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی خدمات سب سے زیادہ ہیں، دنیا میں جہاں بھی قیام امن کی ضرورت ہوتی ہے اس سلسے میں پاکستان کی نمائندگی دیگر تمام ممالک سے زیادہ ہے۔
سید یوسف رضا گیلانی نے  کہاکہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے، دنیا اب گلوبل ویلج بن چکی ا ور روایتی طریقے سے ہٹ کر جدت کی جانب گامزن ہے۔
=== پاکستان ترقی کے راہ پر گامزن ===
تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ اس ملک کی جی ڈی پی زیادہ ہے جس کے ہمسایوں سے اور ریجنل تعلقات بہتر ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے  کہا کہ سی پیک منصوبہ  دوستی کی نشانی ہے، سی پیک پاکستان اور چین کے لیے ہی نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے گیم چینجر منصوبہ ہے، سی پیک کے ذریعے پسماندہ علاقوں کو ترقی کے عمل سے جوڑا جائے گا اور ملکی معیشت صنعتی انقلاب سے ہمکنار ہو گی۔
سی پیک کے ذریعے علاقائی ممالک کے درمیان تجارت، انفراسٹرکچر، انرجی میں تعاون کے فروغ سے مستقل قریب میں بہت زیادہ فائدہ اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ کاسا 1000 منصوبہ خطے کے توانائی کے تعاون کا عزم میں ایک اہم قدم ہے، اس علاقائی منصوبہ کا مقصد تاجکستان اورکرغزستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو صاف توانائی فراہم کرنا ہے۔
=== پاکستان میں سیاحت کے میدان میں پوٹینشل ===
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کے میدان میں بہت پوٹینشل موجود ہے، سیاحت کی انڈسٹری کو فروغ دے کر نہ صرف کثیر زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے بلکہ ملکی مثبت امیج کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جا سکتا ہے، حکومت سیاحت کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، سیاحت کے فروغ سے نہ صرف پاکستان میں رہنے والے افراد کو تفریح کی معیاری سہولیات میسر آئیں گی بلکہ دنیا بھر سے لوگ پاکستان کا رخ کریں گے جس سے سیاحت سے جڑے سیکٹرز کو فروغ ملے گا اور روزگار میں اضافہ ہوگا<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1131603/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%88%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B3%D8%B7%D8%AD-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81%D8%A7%DA%BA-%D8%B3%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%DA%A9-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%8C%D9%85-%DA%86%DB%8C%D9%86%D8%AC%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81-%DB%81%DB%92-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C پاکستان علاقائی وعالمی سطح پر امن کا خواہاں، سی پیک خطے میں گیم چینجر منصوبہ ہے، یوسف رضا گیلانی]- islamtimes.org-
27اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,777

ترامیم