"سید یوسف رضا گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
انہوں نے اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران اپنی یاداشتوں پر مبنی پر ایک کتاب '''چاہ یوسف سے صدا''' لکھی۔  
انہوں نے اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران اپنی یاداشتوں پر مبنی پر ایک کتاب '''چاہ یوسف سے صدا''' لکھی۔  
یوسف رضا گیلانی فروری 2008ء کے انتخابات میں ملتان سے [[پاکستان پیپلز پارٹی|پیپلز پارٹی]] کے ٹکٹ پر پانچویں مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔ آپ پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم بنے اور 25 مارچ 2008 سے 26 اپریل 2012ء تک وزارت عظمیٰ پر فائز رہے 19 جون 2012ء کو توہین عدالت کے مقدمہ میں سزا کی وجہ سے 26 اپریل 2012ء سے وزارت عظمی اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا اور پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔

== پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ==
پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
پاکستان میں عام سوگ کے اعلان کے بعد، پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے سفارتخانے آکر ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔
انہوں نے اس موقع پر صدر [[سید ابراہیم رئیسی]] کی شہادت پر غم و اندوہ کا اظہار کیا اور کہا کہ آج ایک عزیز بھائی کے گزر جانے پر پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے۔
سید یوسف رضا گیلانی نے وزیٹر بک میں بھی شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر [[حسین امیر عبداللہیان|حسین امیرعبداللہیان]] کے لئے تعزیتی کلمات درج کئے
<ref>[https://ur.irna.ir/news/85484918/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A2%DA%A9%D8%B1-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی]- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ  شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,771

ترامیم