"اخوان المسلمین متحده عرب امارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
شیخ محمد بن خلیفہ المکتوم نے  تنظیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے پہلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا اور  دبئی میں مرکزی ہیڈ کوارٹر کے قیام کے لیے عطیہ  بھی دیا ، جس کے بعد امارات میں راس الخیمہ اور فجیرہ میں جماعت  کی دو شاخیں قائم کی گئیں جن کے قیام کے اخراجات بھی ، شیخ راشد المکتوم نے عطیہ کیے ۔ کہا جاتا ہے کہ مرحوم صدر شیخ زید بن سلطان النہیان نے ستر کی دہائی کے آخر میں ابوظہبی میں انجمن کی شاخ قائم کرنے کے لیے زمین عطیہ کی تھی لیکن بعد میں اس شاخ کے قیام کا فیصلہ روک دیا گیا تھا ۔

<ref>[https://www.almesbar.net/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D9%88%D9%86-%D9%81%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%85%D8%AF%D8%AF-%D9%88/ الإخوان المسلمون في الإمارات التمدد والانحسار] (امارات میں اخوان المسلمین:ترقی  اور زوال)-www.almesbar.net (زبان عربی)-تاریخ درج شده: 17/ستمبر/2013 ء تاریخ اخذ شده:  14/جون/2024ء۔</ref>

==متحدہ عرب امارات کی اخوان کے افکار اور نظریات  کی بنیاد==
متحدہ عرب امارات کی اخوان المسلمین نے تاریخی مشن کی بنیاد پر اسلامی اور قومی دعوت پر مبنی  افکار اور نظریات  پیش کیے  ہیں۔
یہ دعوت جغرافیائی جہت میں اس ملک کے سماجی رسم و رواج کے مطابق ہے اور متحدہ عرب امارات کے معاشرے کی مقامی شناخت اور روایات  پر مبنی ہے تاکہ اسلام کے اصولوں سے متصادم نہ ہو۔
ان کے  نظریات اہل سنت و جماعت،  سلف صالحین کی تعلیمات اور شیخ محمد ابن عبدالوہاب کی تعلیمات کے ساتھ ساتھ اخوان المسلمین مصر اور پاکستان کی اسلامی جماعت ،  ابوالاعلیٰ مودودی اور  ابوالحسن ندوی کی تعلیمات سے ماخوذ  ہیں۔
اخوان کے راهنماوں کا کهنا هے  کہ اسلام کے نام پر بہت سی دعوتیں دی جاتی ہیں، لیکن متحدہ عرب امارات کی اخوان المسلمین کو جو چیز ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ وہ  عقلانیت  کے حامی اور بدعتوں اور توہمات کے خلاف ہے، کیونکہ ان کی پالیسی خالص نصوص س اور قرآن کی آیات پر مبنی ہے۔
ان کے نظریے کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں موجود اسلام پسند تنظیموں میں دو طرح کے نظریات پائے جاتے هیں  ایک عقلانیت کے داعی ہیں، دوسرے تشدد اور انتہا پسندی کے حامی ہیں۔ تا هم انتهاپسندی  سماجی تانے بانے کو نقصان پہنچاتی هے اور خالص نیت کے باوجود اپنے اعمال میں غلطی  کا شکار هوتے ہیں۔
<ref>نقیدان، منصور، اخوان المسلمین در امارات ؛ گسترش و رکود ، ص 184. </ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
156

ترامیم