"فضل ہمدرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58: سطر 58:


آج امیر معاویہ تو کل یزید کو بھی اہل سنت کے مقدسات میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت پاکستان میں بنو امیہ کی تکریم کی مہم چلائی جارہی ہے،ایک اکثریتی فرقہ اہل تشیع کو اقلیت قرار نہیں دیا جاسکتا،کراچی میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کھلے عام خلاف قانون شیعوں کی تکفیر کی گئی جس پر قانون کو حرکت میں آنا چاہیے تھا <ref>[https://shianews.com.pk/ahl-e-sunnat-mufti-fazal-hamdard-suffocated-takfiri-and-nasabi-conspiracies/ اہل سنت مفتی فضل ہمدرد نے تکفیری وناصبی سازشوں کا گلا گھونٹ دیا]-shianews.com.pk- شائع شدہ از:6 ستمبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3جون 2024ء۔</ref>۔
آج امیر معاویہ تو کل یزید کو بھی اہل سنت کے مقدسات میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت پاکستان میں بنو امیہ کی تکریم کی مہم چلائی جارہی ہے،ایک اکثریتی فرقہ اہل تشیع کو اقلیت قرار نہیں دیا جاسکتا،کراچی میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کھلے عام خلاف قانون شیعوں کی تکفیر کی گئی جس پر قانون کو حرکت میں آنا چاہیے تھا <ref>[https://shianews.com.pk/ahl-e-sunnat-mufti-fazal-hamdard-suffocated-takfiri-and-nasabi-conspiracies/ اہل سنت مفتی فضل ہمدرد نے تکفیری وناصبی سازشوں کا گلا گھونٹ دیا]-shianews.com.pk- شائع شدہ از:6 ستمبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3جون 2024ء۔</ref>۔
== فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے القدس کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام ==
[[اسرائیل]] سے عرب ممالک تعلقات قائم کر چکے تھے،استعماری طاقتوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے مقامی لان میں [[بیت المقدس|القدس]] کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سیاسی ومذہبی ،سماجی جماعتوں کے رہنماوں اور اقلیتی برادری کے رہنماوں نے شرکت کی کانفرنس سیخطاب میں کانفرنس سے نائب امیر [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] ڈاکٹر معراج الہدی نے کہاکہ اسرائیل سے عرب ممالک تعلقات قائم کر چکے تھے۔
استعماری طاقتوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا گزشتہ سال رمضان میں ممبئی سے ریاض، ریاض تا تل ابیب سڑک بن رہی تھی۔ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والا عظم و جرات کی داستان رقم کر رہا ہے۔ 1979 میں امام خمینی رح نے اس طاغوت کو دنیا کے سامنے عیاں کیا۔ [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کا احسان ہیکہ آج امت مسلمہ اپنے دشمن کو پہچانتے ہیں۔
=== ملکی عوام ماہ رمضان المبارک کو ماہ فلسطین کے ماہ کے نام سے منائیں ===
عالمی سامراجی قوتیں امت مسلم کے خلاف منظم سازشیں کر رہی ہیں۔ [[حماس]] و [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] عالم اسلام کے دو بازو ہیں۔ انشا اللہ بہت جلد [[فلسطین]] میں امریکہ و برطانیہ سمیت تمام شیطانی قوتوں کو شکست ہوگی۔کانفرنس سے خطاب میں [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین]] سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی کا کہنا تھا کہ امریکہ و اسرائیلی اینجڈے کے تحت خطہ میں قرفہ واریت پھیلائی گئی۔
[[طوفان الاقصیٰ|طوفان الاقصی]] فلسطینی جنگ نے دنیا کی آنکھیں کھول دی ہیں۔  یورپی عوام فلسطین میں ہونے والے مظالم کے خلاف مسلسل آواز بلند کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فلسطینی پرچم پر پابندی آئین پاکستان اور قائد اعظم کے نظریہ کی توہین ہے۔ حکومت کی اسرائیل نواز پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں فلسطینی پرچم چھین لینا بنیادی حقوق کے خلاف ورزی ہیپولیس اہلکاروں کو فلسطینی پرچم چھینتے اورشہریوں کو پولیس کی طرف سے زد کوب کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
قائد اعظم کے پاکستان میں فلسطین کی آواز اٹھانا جرم بنا دیا گیا ہے اور حکومت امریکہ اور برطانیہ کی غلامی میں حد سے آگے نکل گئی ہے ۔کانفرنس سے ڈاکٹر صابر ابومریم نے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ [[غزہ]] میں بچے بھوکے ہیں اورمسلم حکمران اسرائیل کو اس کی تمام تر جارحیت کے باوجود تیل، گیس اور امداد دے رہے ہیں۔ [[رمضان|ماہ رمضان المبارک]] کو ماہ فلسطین کے نام سے منا رہے ہیں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اقلیتی برادری کے قائدین اور ملکی عوام مسئلہ فلسطین اسرائیلی جارجیت کے خلاف اپنا بھر پور احتجاج جارہی رکھیں اور فلسطین کے حق میں دعا کریں۔
کانفرنس میں علامہ حسن ظفر نقوی ،علامہ عقیل انجم، یونس بونیری، بشیر سیدو زئی ،مفتی داود،مرتضی رحمانی ،علامہ قاضی احمد نورانی ،اسرار عباسی ،اظہر ہمدانی،میجر قمر عباس ،علامہ باقر حسین زیدی،مفتی فضل ہمدرد،مسلم پرویز،مفتی معاز نظامی ،ثاقب نوشائی ،علامہ صادق تقوی،قاری فرقان ،مولانا ملک عباس ،مہدی عباس،جمشید حسین ،علامہ مبشر حسن ،مختلف سیاسی ،مذہبی جماعتوں سماجی تنظیموں اور اقلیتی برادری کے رہنما منوج کمار،ارجن سنگھ ،پاسٹر صادق ڈینیئل، سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی <ref>[https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2024-03-17/news-3953010.html فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے القدس کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام ]-urdupoint.com- شائع شدہ از: 17 مارچ 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,773

ترامیم