"فضل ہمدرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 47: سطر 47:


تفصیلات کے مطابق اسلامی تاریخ کے ماہر،شیعہ سنی اتحاد کے علمبردار، مبلغ ومناظر معروف اہل سنت اسکالر مفتی فضل ہمدردپر ملک دشمن دہشت گرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے قاتلانہ حملہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلامی تاریخ کے ماہر،شیعہ سنی اتحاد کے علمبردار، مبلغ ومناظر معروف اہل سنت اسکالر مفتی فضل ہمدردپر ملک دشمن دہشت گرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے قاتلانہ حملہ کردیا۔
از
ذرائع کے مطابق مفتی فضل ہمدرد کو کراچی کے علاقے قائد آباد میں نشانہ بنایا گیا، دہشت گردوں نے ان پر بلیڈ سے حملہ کیا جس کے سبب ان کی گردن اور بازوں سمیت مختلف اعضاء پر شدید زخم آئے۔ ان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی فضل ہمدرد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔


ذرائع کے مطابق مفتی فضل ہمدرد کو کراچی کے علاقے قائد آباد میں نشانہ بنایا گیا، دہشت گردوں نے ان پر بلیڈ سے حملہ کیا جس کے سبب ان کی گردن اور بازوں سمیت مختلف اعضاء پر شدید زخم آئے۔
واضح رہے کہ مفتی فضل ہمدرد اپنی بے لاگ گفتگو ، دوٹوک موقف اور تاریخ اسلام کی حقیقی تشہیر کے سبب ہمیشہ سے ہی ملک دشمن تکفیری ناصبی قوتوں کی آنکھوں میں کھٹکتے رہے ہیں،اس سے قبل بھی ان پر جاں لیوہ حملہ کیا جاچکا ہے<ref>[https://shianews.com.pk/attack-on-mufti-fazal-hamdard/ معروف اہل سنت محب اہل بیتؑ اسکالر مفتی فضل ہمدرد پر تکفیری ناصبی دہشت گردوں کاقاتلانہ حملہ]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 1جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جون 2024ء۔</ref>۔
 
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا ’اونروا‘ سے ہیڈ کوارٹر خالی کرنے،27 ملین شیکل جرمانے کا حکم
 
مفتی فضل ہمدرد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی فضل ہمدرد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
 
واضح رہے کہ مفتی فضل ہمدرد اپنی بے لاگ گفتگو ، دوٹوک موقف اور تاریخ اسلام کی حقیقی تشہیر کے سبب ہمیشہ سے ہی ملک دشمن تکفیری ناصبی قوتوں کی آنکھوں میں کھٹکتے رہے ہیں،اس سے قبل بھی ان پر جاں لیوہ حملہ کیا جاچکا ہے۔
confirmed
2,773

ترامیم