"سید ابراہیم رئیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 326: سطر 326:
سید مزاحمت نے مزید کہا کہ اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد سے ایران اقتصادی ناکہ بندی، عالمی پابندیوں اور داخلی دہشت گردی کا شکار ہے۔ اس لیے جب ایران کا ہر صدر ذمہ داری سنبھالتا ہے تو وہ اپنے سامنے بہت بڑے مسائل کو پاتا ہے جن میں اقتصاد، کرنسی، مہنگائی اور خارجہ پالیسی کے مسائل شامل ہیں اور یہ پابندیوں اور ناکہ بندی کی وجہ سے ہیں۔

شہید رئیسی کی حکومت میں ضرورت مند خاندانوں کے لیے مکانات کی تعمیر کے لئے زمین کے 1 لاکھ 785 ہزار قطعات مختص کئے گئے اور تیل کی پیداوار 3 لاکھ 500 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہید رئیسی کی حکومت میں غریب خاندانوں کو مفت پانی اور بجلی دینے کا فیصلہ کیا گیا اور اقتصادی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچ گئی۔ شہید رئیسی کے دور میں مشرق و مغرب سے رشتہ ایک حد تک برقرار رہا۔ بین الاقوامی اداروں میں موجودگی اور کورونا سے نمٹنا ان کے دور کی نمایاں خصوصیت ہے۔

سطر 339: سطر 339:

اسلامی جمہوریہ ایران نے 1979سے مزاحمتی تحریکوں کی حمایت جاری رکھی ہے اور اس حمایت میں اضافہ ہوا ہے اور یہ علی الاعلان اور عوامی سطح پر کیا گیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924286/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B1%D9%88%D9%84-%D9%85%D8%A7%DA%88%D9%84-%D9%86%DB%81%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%AA-%DA%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86-%D8%AA%DA%BE%DB%92 شہید رئیسی ایک رول ماڈل، نہایت بہادر اور خدمت گار انسان تھے، سید حسن نصر اللہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 24 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 مئی 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,746

ترامیم