"اخوان المسلمین الجزائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
الجزائر میں لوگ- اسلامی جماعتیں بنانا، سالویشن فرنٹ کو بحال کرنا اور اسلامک سالویشن فرنٹ کے لیے لائسنس جاری کرنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ الجزائر اس وقت- اسلامی جماعتوں سے خالی ہے، وہاں  ایسی  چھوٹی جماعتیں ہیں جن کے  حامی  کم ہیں۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ موجوده دور میں  الجزائر میں سالویشن فرنٹ کچھ ایسا ہی تجربہ کر رہی ہے جیسا کہ اخوان المسلمین مصر  کو حسنی  مبارک کے  دور میں  ایسے مسائل کا سامنا تھا۔

دوسرے شمالی افریقی ممالک کی طرح- الجزائر میں بھی اخوان کی شاخیں ہیں۔ لیکن لیبیا کی طرح الجزائر میں موجود اخوان المسلمین کے شاخیں پابندی اور دیگر مسائل  کی وجه سے  کمزور ہیں۔  اخوان المسلمین کا ایک شاخ "النهضه " نام کی  ایک اسلامی  جماعت  اپنا نام تبدیل کر کے تنظیمی سرگرمیوں میں سرگرم عمل هے ۔  یہ جماعت کسی حد تک اخوان کی شاخ ہے۔ لیکن وہ کبھی بھی اخوان کی سنجیدہ شاخ نہیں رہے۔ الجزائر میں،  ایسی تنظیمیں موجود هیں جو  نظریاتی طور پر اخوان المسلمین سے وابسته هیں۔ لیکن ان جماعتوں کا اخوان کے ساتھ تنظیمی تعلق نهیں هے. اور رسمی طور پر خود کو اخوان کا شاخ قرار دینے کے لئے تیار نهیں هے ۔ دوسرے سیاسی مناظر کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہے۔ فی الحال جو  اسلامی جماعتیں الجزائر میں فعال هیں۔  ان  کا تعلق اسلامک سالویشن فرنٹ (الجبهة الإسلامية للإنقاذ) کے حامیوں کا تسلسل  ہے، جو دور دراز علاقوں میں سرگرم عمل هیں۔ لیکن سیاسی اور اجتماعی مناظر میں ان کا کوئی خاص کردار دیکھنے کو نهیں ملتا۔  کیونکہ  اس کی وجه یه ہے که ان اسلامی جماعتوں کا تعلق -الجبهة الإسلامية للإنقاذ- سے هیں۔  اور اس تحریک کے اهم ارکان کی اکثریت بغاوت کے دوران مارے گئے یا اس وقت جیل میں هیں۔  لہٰذا خارجی منظر نامے میں الجزائر کے مسلم گروپوں کے طور پر جو کچھ موجود ہے، ایک اخوان کی شاخیں ہیں اور دوسری سالویشن فرنٹ کے باقی ماندہ گروپ ہیں جن کو پابندی اور دیگر بهت سارے مسائل کا سامنا هے۔

<ref>https://iiwfs.com/%D9%88%D8%B6%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D9%86%D8%A8%D8%B4-%D9%87%D8%A7-%D9%88-%D8%AC%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%B2/ وضعیت جنبش ها و جریان های مسلمان در الجزایر] (الجزائر کی اسلامی جماعتوں اور تحریکوں کی صورت حال )-iiwfs.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 9 فروری 2015ء تاریخ اخذ شده:  9مئی 2024ء-</ref>
<ref>[https://iiwfs.com/%D9%88%D8%B6%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D9%86%D8%A8%D8%B4-%D9%87%D8%A7-%D9%88-%D8%AC%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%B2/ وضعیت جنبش ها و جریان های مسلمان در الجزایر] (الجزائر کی اسلامی جماعتوں اور تحریکوں کی صورت حال )-iiwfs.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 9 فروری 2015ء تاریخ اخذ شده:  9مئی 2024ء-</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
104

ترامیم