"اخوان المسلمین الجزائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14: سطر 14:
جب مصر میں اخوان المسلمین  جماعت وجود میں آئی۔ اور اس کی سرگرمیاں دوسرے اسلامی ممالک میں پھیل گئی۔ تو ان ممالک میں بھی  انهی نظریات اور اهداف کی تحت  مختلف اسلامی جماعتیں وجود میں آئیں۔ ان میں سے اکثر کا نام اخوان المسلمین هی تھا۔  جبکه بعض جماعتیں ، دوسرے ناموں سے تشکیل پائی۔  اگر چه سب کا هدف اور فکری و سماجی منهج ایک تھا.  

الجزائر میں اس  تحریک کی بنیاد- سنه 1991ء کو شیخ محفوظ نحناح کے هاتھوں حرکة المجتمع الاسلامی کے نام پر  رکھی گئی. 1988 ءکے آخر میں،  شیخ محفوظ نحناح نے شیخ محمد بسلیمانی کے ساتھ مل کر-  رہنمائی اور اصلاحی سوسائٹی -کے قیام میں حصہ لیا - اور شیخ احمد سہنون کی سربراہی میں- اسلامی کالنگ ایسوسی ایشن -کے قیام میں بھی  حصہ لیا۔ اس کے  بعد انهوں نے سنه ء 1991ء کو حرکه المجتمع الاسلامی کی بنیاد رکھی۔ لیکن بعد میں جب سیاسی جماعتوں کو ان کے ناموں ساتھ "اسلامی" کا لفظ استعمال کرنے اور اس نام کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں حصه لینے سے  منع کرنےکا قانون پاس هوا۔ تو انهوں نے  اپنی جماعت کا نام تبدیل کرکے- حرکه المجتمع السلم رکھا.اور سیاست میں حصه لیا اور اس جماعت کے ارکان ،  وزارت کے عهدوں پر فائز رهے.<ref>[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/11/20/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8-%D9%86%D8%AD%D9%86%D8%A7%D8%AD محفوظ نحناح] -aljazeera.net (زبان عربی)- تاریخ درج شده: 20 نومبر2014 تاریخ اخذ شده:  27 9مئی 2024ء-</ref>

==الجزائر میں اخوان المسلمین کے لئے درپیش مسائل==
الجزائر میں، چونکہ تقریباً 25 سال یا اس سے زیادہ  مدت پهلے-  فوجی بغاوت ہوئی تھی، اس لیے اسلامی جماعتوں کو کام کرنے کی اجازت نہیں تھی، اور آئین نے  تمام  ایسی جماعت پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔ جس کا اسلامی پہلو ہو۔ نیشنل سالویشن فرنٹ کی بغاوت سے پہلے- اسلامی جماعتوں کا ایک گروپ بطور جماعت سرگرم تھا۔ لیکن وہ جماعت تحلیل ہو گئی اور دوسری جماعتیں الجزائر کے سیاسی منظر نامے میں سرگرم تھیں جن میں اسلامی پہلو کم تھے اور انہوں نے اپنی سرگرمیاں بھی بند کر دیں۔
الجزائر میں لوگ- اسلامی جماعتیں بنانا، سالویشن فرنٹ کو بحال کرنا اور اسلامک سالویشن فرنٹ کے لیے لائسنس جاری کرنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ الجزائر اس وقت- اسلامی جماعتوں سے خالی ہے، وہاں  ایسی  چھوٹی جماعتیں ہیں جن کے  حامی  کم ہیں۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ موجوده دور میں  الجزائر میں سالویشن فرنٹ کچھ ایسا ہی تجربہ کر رہی ہے جیسا کہ اخوان المسلمین مصر  کو حسنی  مبارک کے  دور میں  ایسے مسائل کا سامنا تھا۔
دوسرے شمالی افریقی ممالک کی طرح- الجزائر میں بھی اخوان کی شاخیں ہیں۔ لیکن لیبیا کی طرح الجزائر میں موجود اخوان المسلمین کے شاخیں پابندی اور دیگر مسائل  کی وجه سے  کمزور ہیں۔  اخوان المسلمین کا ایک شاخ "النهضه " نام کی  ایک اسلامی  جماعت  اپنا نام تبدیل کر کے تنظیمی سرگرمیوں میں سرگرم عمل هے ۔  یہ جماعت کسی حد تک اخوان کی شاخ ہے۔ لیکن وہ کبھی بھی اخوان کی سنجیدہ شاخ نہیں رہے۔ الجزائر میں،  ایسی تنظیمیں موجود هیں جو  نظریاتی طور پر اخوان المسلمین سے وابسته هیں۔ لیکن ان جماعتوں کا اخوان کے ساتھ تنظیمی تعلق نهیں هے. اور رسمی طور پر خود کو اخوان کا شاخ قرار دینے کے لئے تیار نهیں هے ۔ دوسرے سیاسی مناظر کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہے۔ فی الحال جو  اسلامی جماعتیں الجزائر میں فعال هیں۔  ان  کا تعلق اسلامک سالویشن فرنٹ (الجبهة الإسلامية للإنقاذ) کے حامیوں کا تسلسل  ہے، جو دور دراز علاقوں میں سرگرم عمل هیں۔ لیکن سیاسی اور اجتماعی مناظر میں ان کا کوئی خاص کردار دیکھنے کو نهیں ملتا۔  کیونکہ  اس کی وجه یه ہے که ان اسلامی جماعتوں کا تعلق -الجبهة الإسلامية للإنقاذ- سے هیں۔  اور اس تحریک کے اهم ارکان کی اکثریت بغاوت کے دوران مارے گئے یا اس وقت جیل میں هیں۔  لہٰذا خارجی منظر نامے میں الجزائر کے مسلم گروپوں کے طور پر جو کچھ موجود ہے، ایک اخوان کی شاخیں ہیں اور دوسری سالویشن فرنٹ کے باقی ماندہ گروپ ہیں جن کو پابندی اور دیگر بهت سارے مسائل کا سامنا هے۔
<ref>https://iiwfs.com/%D9%88%D8%B6%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D9%86%D8%A8%D8%B4-%D9%87%D8%A7-%D9%88-%D8%AC%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%B2/ وضعیت جنبش ها و جریان های مسلمان در الجزایر] (الجزائر کی اسلامی جماعتوں اور تحریکوں کی صورت حال )-iiwfs.com (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 9 فروری 2015ء تاریخ اخذ شده:  9مئی 2024ء-</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
104

ترامیم