"اخوان المسلمین الجزائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:

'''اخوان المسلمین الجزائر'''ایک اسلام پسند تنظیم هے  جو  عسکری ، علمی ، فکری اور سماجی سرگرمیوں میں عرصه دراز سے  سرگرم عمل هے. الجزائر میں اخوان المسلمین کی تاریخ  کا آغاز ایک گروپ اور تنظیم کے طور پر 1960 ءکی دہائی سے  هوا هے  جو انجمن الجزائر کے مسلم اسکالرز کی قیادت میں  چلنے والی  اصلاحی تحریک  کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے،  اس تحریک کو  اخوان کے ارکان  اپنے  فکری اور نظریاتی  منبع  سمجھتے هیں۔اخوان المسلمون نے الجزائر میں حکومت کو تکفیری سلفی لہر کا مقابلہ کرنے میں بڑی خدمات فراہم کیں، جس کی نمائندگی اسلامک سالویشن فرنٹ(الجبهة الإسلامية للإنقاذ) کرتی ہے، جس نے 1992 میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 188 نشستوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی.

==تاسیس==
جب مصر میں اخوان المسلمین  جماعت وجود میں آئی۔ اور اس کی سرگرمیاں دوسرے اسلامی ممالک میں پھیل گئی۔ تو ان ممالک میں بھی  انهی نظریات اور اهداف کی تحت  مختلف اسلامی جماعتیں وجود میں آئیں۔ ان میں سے اکثر کا نام اخوان المسلمین هی تھا۔  جبکه بعض جماعتیں ، دوسرے ناموں سے تشکیل پائی۔  اگر چه سب کا هدف اور فکری و سماجی منهج ایک تھا.
الجزائر میں اس  تحریک کی بنیاد- سنه 1991ء کو شیخ محفوظ نحناح کے هاتھوں حرکة المجتمع الاسلامی کے نام پر  رکھی گئی. 1988 ءکے آخر میں،  شیخ محفوظ نحناح نے شیخ محمد بسلیمانی کے ساتھ مل کر-  رہنمائی اور اصلاحی سوسائٹی -کے قیام میں حصہ لیا - اور شیخ احمد سہنون کی سربراہی میں- اسلامی کالنگ ایسوسی ایشن -کے قیام میں بھی  حصہ لیا۔ اس کے  بعد انهوں نے سنه ء 1991ء کو حرکه المجتمع الاسلامی کی بنیاد رکھی۔ لیکن بعد میں جب سیاسی جماعتوں کو ان کے ناموں ساتھ "اسلامی" کا لفظ استعمال کرنے اور اس نام کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں حصه لینے سے  منع کرنےکا قانون پاس هوا۔ تو انهوں نے  اپنی جماعت کا نام تبدیل کرکے- حرکه المجتمع السلم رکھا.اور سیاست میں حصه لیا اور اس جماعت کے ارکان ،  وزارت کے عهدوں پر فائز رهے.
104

ترامیم