"علی اسماعیل المؤید" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 2: سطر 2:
== سوانح عمری ==  
== سوانح عمری ==  
آپ 1329 ہجری میں [[یمن]] کے شہر  صنعاء میں پیدا ہوئے، جہاں وہ پلے بڑھے اور وہاں کے مدرسوں کے علماء سے تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے وزارت تعلیم میں سیف الاسلام عبداللہ کی نمائندگی کی، پھر ان کے ساتھ قاہرہ کے سفر میں 1364 ہجری میں امام احمد حمید الدین کے دور میں [[مصر]] میں یمنی قیادت کی ذمہ داری سنبھالی۔

== سرگرمیاں ==
انہوں نے صنعاء یونیورسٹی اور علمی سکول سے تعلیم حاصل کی، یہاں تک کہ آپ  اس اسکول کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے، پھر وزارت تعلیم  اور وزیر کے معاونین میں سے ایک اور مصر میں یمنی لیگ کا وزیر بھی مقرر ہوا۔ 1946ء عرب لیک کے قیام کے بعد عرب ریاستوں کی لیگ میں یمن کے لئے مندوب منتخب ہوئے۔
ان کی قاہرہ میں ایک مذہبی اور ادبی سرگرمی تھی جس کی وجہ سے مصری انقلاب سے پہلے اور اس کے بعد مصر کے علماء اور سیاست دانوں میں ان کو ایک نمایاں مقام حاصل ہوا اور ان کا شمار مخلص لوگوں میں ہوتا تھا۔

== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
confirmed
2,404

ترامیم