"راجہ ناصر عباس جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 188: سطر 188:

اس وقت سارے مظلومین متحد اور یکجا ہیں، ہمیں فخر ہے کہ ہم ظالموں کے ساتھ نہیں ہیں ہمیں فخر ہے کہ ہم ظالموں کو جا کر نہیں ملتے، ہمارے لیئے باعث عزت و وقار ہے کہ ہمارا لیڈر بہادر، بابصیرت، مدبر و عوام کا محبوب ترین رہنما یے ہمیں سید علی خامنہ ائ کی لیڈرشپ پر فخر ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399643/%DA%AF%D9%84%DA%AF%D8%AA-%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%86%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%A6%D8%B2-%D9%82%D8%A8%D8%B6%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D8%B8%D9%84%D9%85-%DB%81%DB%92-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81 گلگت بلتستان کے اندر زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنا ظلم ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 9 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جون 2024ء۔</ref>۔

== ہم شیعہ سنی سب سے بڑے حسینیؑ اور طاقت ہیں ==
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ [[غزہ]] میں انسانی تاریخ کا بدترین ظلم ہو رہا ہے، مجالس عزاء میں غزہ کے مسلمانوں کا ذکر کیا جائے۔ ہم شیعہ سنی سب سے بڑے حسینیؑ اور طاقت ہیں، دشمن شیعہ اور سنی کو لڑانے کیلئے کوشش کر رہا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی تاریخ کا بدترین ظلم ہو رہا ہے، مجالس عزاء میں غزہ کے مسلمانوں کا ذکر کیا جائے۔ ہم شیعہ سنی سب سے بڑے حسینیؑ اور طاقت ہیں، دشمن [[شیعہ]] اور [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] کو لڑانے کیلئے کوشش کر رہا ہے۔ انتخابات میں ہمیں 25 ہزار سے زائد سنی ووٹ ملا، [[حسین بن علی|امام حسینؑ]] سبھی کے امام ہیں۔
اِن خیالات کا اظہار انہوں نے قومی مرکز خواجگان شادمان میں نامور ذاکرین و خطباء کے ساتھ ایام [[محرم |محرم الحرام]] اور موجودہ ملکی صورتحال پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا مزید کہنا تھا کہ بے گناہ نہتے بچوں اور عورتوں کو قتل کیا جارہا ہے۔ غزہ میں جنگ نہیں فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل اخلاقی طور پر دنیا میں گرچکے ہیں۔ حسینی جذبے نے امریکہ کا غرور خاک میں ملادیاہے۔ پاکستان کو غیر مستحکم رکھنے کیلئے امریکہ کوشاں ہے لیکن غزہ نے شیعہ اور سنی کو متحد کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کربلا ہمیں شجاعت دیتی ہے، ہمیں دشمنوں سے لڑنا ہے، آپس میں نہیں لڑنا۔ محرم کی مجالس میں شیعہ بھی آئیں گے، سنی بھی آئیں گے۔ محرم الحرام اِن حالات میں آرہے ہیں، جب امریکہ کو شکست ہورہی ہے مگر ہر گھر میں حسینیتؑ کا پیغام پہنچے گا۔دشمن عزاداری کی مخالفت کرتا ہے لیکن ہر دور میں عزاداری ہوتی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ دشمن ہماری طاقت سے ڈرتے ہیں۔ ہمیں شہیدوں کے تحفے دیئے لیکن ہم نہیں ڈرے۔ ہم نے عزاداری کی حفاظت کرنی ہے۔ یہ وحدت اور محبت کا فرض ہے۔ حکومتیں ذاکرین پر پابندی لگاکر ہمیں مایوس کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ جلوس محدود کرکے ہمیں پریشانی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ایف آئی آر ز کاٹی جاتی ہیں۔لیکن عزاداری حسینؑ ہمارا حق ، فریضہ ہے۔
عزاداری میں رکاوٹ ڈالنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ نااہل نالائق انتظامیہ محرم سے ایک دن پہلے علماء و ذاکرین پر پابندیاں لگادیتی ہے۔ مگر ہم ہم رکاوٹوں کا راستہ روکیں گے۔ انہوںنے کہا کہ وہ اِس معاملےکو قومی پلیٹ فارم پر اُٹھائیں گے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925117/%DB%81%D9%85-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%DB%92-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%81 ہم شیعہ سنی سب سے بڑے حسینیؑ اور طاقت ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 1 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جولائی 2024ء۔</ref>۔

confirmed
2,818

ترامیم