"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,133 بائٹ کا اضافہ ،  منگل بوقت 22:36
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 530: سطر 530:
ایران کے  عبوری وزیر خارجہ عراقی حکام کے ساتھ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے لئے بغداد کے دورے پر ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924660/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%AD%DA%A9%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%84%D9%86%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%92 ایران اسرائیل کو علاقائی استحکام اور سلامتی سے کھیلنے نہیں دے گا، ایرانی عبوری وزیر خارجہ]- ur.mehrnews.com-  

شائع شدہ از: 13 جون - اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 جون 2024ء۔</ref>۔
شائع شدہ از: 13 جون - اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 جون 2024ء۔</ref>۔
== شدید مغربی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے ==
یورپی شماریاتی مرکز نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں کے باوجود ترکی سمیت بعض ممالک کو ایرانی تیل کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، مغربی ممالک نے ایران کے خلاف ظالمانہ اور غیر منصفانہ پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔ جوہری پروگرام پر عالمی توانائی ایجنسی کی مثبت رپورٹ کے باوجود مغربی ممالک پابندیاں ہٹانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
یورپی ممالک نے ایران کو دباو میں لانے کے لئے مختلف اقتصادی پابندیاں عائد کی ہیں تاہم ایران نے جوابی اقدامات کے ذریعے پابندیوں کو کافی حد تک ناکام بنادیا ہے۔
یورپی شماریاتی ادارے یورو اسٹیٹ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ یورپی ممالک کی سخت پابندیوں کے باوجود ترکی اور بعض یورپی ممالک کے لئے ایرانی تیل کی برامد میں اضافہ قابل دید ہے۔
یورپی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں کے باوجود بلغاریہ اور پولینڈ نے 2024 کے ابتدائی تین مہینوں کے دوران ایران سے تیل درامد کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بلغاریہ نے اس عرصے میں 314 ٹن تیل درامد کیا ہے جس گذشتہ سال کے ابتدائی تین مہینوں کے مقابلے میں 113 فیصد زیادہ ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولینڈ نے مارچ 2024 میں ایران سے 19 ٹن تیل درامد کیا ہے۔
یورپی ادارے نے کہا ہے کہ یورپی ممالک پابندیوں کو نظرانداز کررہے ہیں۔ ترکی کو ایرانی تیل کی برامد کی شرح گذشتہ چار سالوں کے دوران اعلی ترین سطح پر پہنچی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ترکی مارچ کے مہینے میں ایران سے 576 ٹن تیل درامد کیا ہے جبکہ اپریل میں یہ شرح 485 ٹن رہی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925120/%D8%B4%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AA%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D9%81%DB%81 شدید مغربی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے، یورپی شماریاتی مرکز]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 2 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جولائی 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,812

ترامیم