Jump to content

"حدیث کساء" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اصحاب کساء.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اصحاب کساء.jpg|250px|تصغیر|بائیں|اصحاب کساء]]
'''حدیث کساء''' (حديث الكساء) [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کی ایک مشہور حدیث ہے جس کی مستند روایات بے شمار کتابوں میں موجود ہیں۔ یہ حدیث [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا]] نے روایت کی ہے اور بے شمار لوگوں نے اسے مزید روایت کیا ہے جن میں  [[جابر بن عبد اللہ انصاری]] نمایاں ہیں۔ یہ حدیث صحیح مسلم، صحیح ترمذی، مسند احمد بن حنبل، تفسیر طبری، طبرانی، خصائص نسائی اور دیگر کتابوں میں موجود ہے۔ اس کے علاوہ اسے ابن حبان، حافظ ابن حجر عسقلانی اور ابن تیمیہ وغیرہ نے اپنی کتابوں میں لکھا ہے۔ یہ حدیث قرآن کی ایک آیت کی وجہ نزول بھی بتاتی ہے جسے آیہ تطہیر کہتے ہیں۔ تمام حوالوں کی فہرست نیچے درج کی جائے گی۔  پیغمبر خدا، [[علی ابن ابی طالب|علی]]، [[فاطمہ سلام اللہ علیہا|فاطمہ]]، [[حسن بن علی|حسن]] و [[حسین بن علی|حسین]] علیہم السلام کی فضیلت میں وارد ہونے والی حدیث کو کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ زوجۂ رسول ام المؤمنین ام سلمہ کے گھر میں رونما ہوا۔ آیت تطہیر کے نزول کے وقت رسول اللہؐ اونی چادر اوڑھے ہوئے تھے اور حضرت امام علی ،حضرت فاطمہ ، امام حسن اور امام حسین علیہم السلام بھی اس چادر تلے موجود تھے ۔ اس چادر کو "کساء" کہا جاتا تھا۔ ائمۂ شیعہ نے بارہا اپنی فضیلت اور امت مسلمہ پر ان کے حق خلافت کے اثبات کے لئے اس حدیث کا حوالہ دیا ہے۔  

== واقعۂ کساء ==
== واقعۂ کساء ==