9,666
ترامیم
(«حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، (5 بعثت -11ھ) پیغمبر اکرم و حضرت خدیجہ کی بیٹی، امام علیؑ کی زوجہ اور امام حسن، امام حسین و حضرت زینب کی والدہ ماجدہ ہیں۔ آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، امام | حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]] و [[حضرت زینب]] کی والدہ ماجدہ ہیں۔ آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں شیعہ معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے۔ حضرت فاطمہؑ واحد خاتون ہیں جو نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ میں پیغمبر اکرم کے ہمراہ تھیں۔ سورہ کوثر، آیت تطہیر، آیت مودت، آیت اطعام اور حدیث بِضعہ آپ کی شان اور فضیلت میں وارد ہوئی ہیں۔ روایات میں آیا ہے کہ رسول اکرم نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔ |