4,021
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 86: | سطر 86: | ||
ایک قوم کا قتل عام کیا جاتا ہے ،گھر اجاڑ دیئے جاتے ہیں اور ان کا محاصرہ کر لیا جاتا ہے لیکن دنیا خاموش تماشائی نظر آتی ہے، آج دنیا کو عدل و انصاف کی ضرورت ہےکیونکہ دنیا میں انصاف کے بغیر استحکام اور امن وسلامتی ممکن نہیں ہے<ref>[https://ur.atabenews.com/news/4402/%D8%A7%D8%AC-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%B5%D8%A7%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D9%84%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86 آج کی دنیا انصاف سے خالی ہے ؛ بیروت کے امام جمعہ کا بیان]- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ایک قوم کا قتل عام کیا جاتا ہے ،گھر اجاڑ دیئے جاتے ہیں اور ان کا محاصرہ کر لیا جاتا ہے لیکن دنیا خاموش تماشائی نظر آتی ہے، آج دنیا کو عدل و انصاف کی ضرورت ہےکیونکہ دنیا میں انصاف کے بغیر استحکام اور امن وسلامتی ممکن نہیں ہے<ref>[https://ur.atabenews.com/news/4402/%D8%A7%D8%AC-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%B5%D8%A7%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D9%84%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86 آج کی دنیا انصاف سے خالی ہے ؛ بیروت کے امام جمعہ کا بیان]- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== انقلاب اسلامی ایران کے تمام شعبوں میں ترقی کا باعث == | |||
امام جمعہ بیروت نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی نے مظلوم اور ستم دیدہ اقوام عالم کو نئی زندگی بخشی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام جمعہ بیروت حجت الاسلام و المسلمین سید علی فضل اللہ نے انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا کہ انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے مختلف شعبوں میں تبدیلی اور ترقی کا سبب بننے کے ساتھ انہیں حقیقی معنوں میں آزادی اور استقلال بخشا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس عظیم موقع پر [[سید علی خامنہ ای|رہبر معظم انقلاب اسلامی]] اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جو انقلاب اور اس کے اہداف کے تسلسل میں [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی(رح)]] کی راہ پر گامزن ہیں۔ | |||
امام جمعہ بیروت نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی نے مظلوم اور ستم دیدہ اقوام عالم کو نئی زندگی بخشی ہے، بیان کیا کہ انقلاب اسلامی نے یہ واضح کردیا کہ وہ آزادانہ فیصلے کرسکتا ہے اور اپنی دولت و ثروت کو محفوظ رکھنے کے ساتھ استکبار جہاں اور ان کے حامی ممالک کے آگے تسلیم نہیں ہوسکتا ہے۔ | |||
آخر میں حجت الاسلام فضل اللہ نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی اقوام عالم کیلئے بہت ساری خدمات ہیں اور اقوام عالم کے مسائل کے حل اور ان کی مددخاص طور پر ملت مظلوم فلسطین کے لئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے اور لبنان نے بھی اپنی خودمختاری کو برقرار رکھنے اور صہیونی دشمن سے مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد سے بھرپورفائدہ اٹھایا ہے<ref>[http://en.imam-khomeini.ir/ur/n40468/%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%B1%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D8%A7%D8%B9%D8%AB-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%D8%A8%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%AA انقلاب اسلامی ایران کے تمام شعبوں میں ترقی کا باعث، امام جمعہ بیروت]-en.imam-khomeini.ir- شائع شدہ از: 20 جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== مصر سے عراق تک ہمارا اتحاد، فتنہ پر کامیابی حاصل کرینگے == | == مصر سے عراق تک ہمارا اتحاد، فتنہ پر کامیابی حاصل کرینگے == | ||
علی فضل اللہ، لبنان اور خطے میں فرقہ وارانہ تصادم کے ماحول کا مقابلہ کرنے اور تشدد اور انتہا پسندی کے عالم میں ایک عرب اسلامی تحریک کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ | علی فضل اللہ، لبنان اور خطے میں فرقہ وارانہ تصادم کے ماحول کا مقابلہ کرنے اور تشدد اور انتہا پسندی کے عالم میں ایک عرب اسلامی تحریک کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ |