صفحۂ اول
جزیرۂ نما سیناء یا صحرائے سیناء مثلث کی شکل کا ہے اسے براعظم افریقہ اور ایشیا کے درمیان لنک سمجھا جاتا ہے۔ اس جزیرہ نما کی سرحد شمال سے بحیرہ روم اور مقبوضہ علاقے اور مشرق سے غزہ کی پٹی سے ملتی ہے۔ جزیرہ نما سیناء کے مغرب میں نہر سویز ہے جس کے پار مصر کا افریقی حصہ واقع ہے۔ سیناء جنوب مغرب سے خلیج سویز اور جنوب سے بحیرہ احمر سے متصل ہے۔ خلیج عقبہ جنوب مشرق میں سیناء سے ملتی ہے۔ میدان تیہ مصر اور شام کے درمیان ستائیس میل کا ایک وسیع وعریض میدان ہے۔ جاری رہے...
- ...شعبان اسلامی تقویم کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اسے شعبان المعظم بھی کہا جاتا ہے۔ اسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب کیا جاتا ہے.
- ...تہران کے عارضی امام جمعہ محمد امامی کاشانی کی موت 2 مارچ 2024ء، جو ایک ایرانی شیعہ عالم اور وحدت پسند اسکالر تھے۔
- ... 28 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا زمینی حملہ
حسن الصفار، جو عرب کے شیعہ علماء اور مفکرین میں سے ایک ہیں، قطیف جمعہ کے امام اور عالمی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن ہیں۔ آپ 1377ھ - 1958ء کو سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر قطیف میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے محلہ کے مدرسے میں قرآن پاک سیکھیں اور قطیف کے زین العابدین پرائمری اسکول میں داخلہ لیا اور پھر قطیف میں الامین مڈل اسکول میں داخلہ لیا۔ جاری رہے...