صفحۂ اول

ویکی‌وحدت میں خوش آمدید
اسلامی مکاتب فکر کے اتحاد کا ورچوئل انسائیکلوپیڈیا
منتخب مضمون
غلام محمد وستانوی.jpg

غلام محمد وستانوی ایک ہندوستانی مسلمان عالم اور دارالعلوم دیوبند کے سابق وائس چانسلر ہیں۔ انہوں نے دارالعلوم کے اداروں میں طب اور انجینئرنگ جیسے مضامین متعارف کروا کر مدرسہ کی تعلیم کی اصلاح میں اہم کردار ادا کیا۔ جاری رہے...

اسلامی دنیا
طوفان الاقصی -2.jpg
  • ...طوفان الاقصیٰ 7 اکتوبر 2023 کو، حماس کی قیادت میں فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز کیا
  • ... 28 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا زمینی حملہ
  • ... 21 نومبر 2023 افغانستان کے علماء میں سے ایک مولوی خداداد صالح کی وفات
شخصیات
سید جواد نقوی.jpg

سید جواد نقوی اسلامی اتحاد کے علمبرداروں اور مدرسہ عروہ الوثقی کے بانی اور مدیر ہیں۔ آپ پاکستان میں نظام امامت و ولایت کے نظریہ دان ہیں۔ سید جواد نقوی آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آملی کے شاگردوں میں سے ہیں ۔ آپ نے لاہور شہر میں عروہ الوثقی کے نام سے سب سے بڑی دینی درسگاہ قائم کی ہے جس کی زیر نگرانی کئی دینی، تعلیمی، ثقافتی اور سماجی مراکز فعال ہیں۔ سید جواد نقوی انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں میں سے ہیں اور حالات حاضرہ، ملکی اور عالمی سیاست پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں۔ آپ ماہنامہ مشرب ناب کا بانی بھی ہیں۔ جاری رہے...

زبان