4,024
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مسئلہ فلسطین کے زیر پرچم متحدہ کرنے کی کوشش اہم ترین اقدامات ہیں خصوصا موجودہ حالات میں اس کی ضرورت دوبالا ہوجاتی ہے کیوں کہ دشمن مسئلہ فلسطین کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ لبنان کے عالم دین نے کہاعرب اور مسلم دنیا میں جنگ و فتنہ انگیزی کا مقصد لوگوں کو مسئلہ فلسطین سے دور کرنا ہے۔ | انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مسئلہ فلسطین کے زیر پرچم متحدہ کرنے کی کوشش اہم ترین اقدامات ہیں خصوصا موجودہ حالات میں اس کی ضرورت دوبالا ہوجاتی ہے کیوں کہ دشمن مسئلہ فلسطین کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ لبنان کے عالم دین نے کہاعرب اور مسلم دنیا میں جنگ و فتنہ انگیزی کا مقصد لوگوں کو مسئلہ فلسطین سے دور کرنا ہے۔ | ||
حجت الاسلام سید علی فضل الله نے مزید کہا کہ دشمن کی ان تمام کوششوں کے باوجود قدس و فلسطین اب بھی لوگوں کے دل و جان میں موجود ہے اور سبھی اپنی توانائی کے بقدر اس بات کی کوشش کررہے ہیں کہ ملت فلسطین کو ان کی سرزمین پر لوٹا دیں<ref>[https://shiite.news/ur/?p=51316 فلسطین کی مدد واجب شرعی اور انسانی ہے;حجت الاسلام سید علی فضل الله]-shiite.news/ur-شائع شدہ از: 3جون 2018ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | حجت الاسلام سید علی فضل الله نے مزید کہا کہ دشمن کی ان تمام کوششوں کے باوجود قدس و فلسطین اب بھی لوگوں کے دل و جان میں موجود ہے اور سبھی اپنی توانائی کے بقدر اس بات کی کوشش کررہے ہیں کہ ملت فلسطین کو ان کی سرزمین پر لوٹا دیں<ref>[https://shiite.news/ur/?p=51316 فلسطین کی مدد واجب شرعی اور انسانی ہے;حجت الاسلام سید علی فضل الله]-shiite.news/ur-شائع شدہ از: 3جون 2018ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== فلسطینیوں کی استقامت کو سلام،دشمن کے خلاف ان کی مدد جاری رکھیں گے == | |||
لبنان میں مسجد امامین حسنین کے امام اور ممتاز عالم دین سید علی فضل اللہ نے قابض اسرائیل اور اس کے مجرمانہ طرز عمل کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی ثابت قدمی پر فلسطینی قوم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم کی استقامت پرانہیں سلام پیش کرتے ہیں اور قابض دشمن کے خلاف فلسطینیوں کی جدو جہد کی حمایت کرتے ہیں۔ | |||
لبنان میں یوم مزاحمت اور آزادی کی بائیسویں سالگرہ کے موقع پر خطبہ جمعہ میں فضل اللہ نے کہا کہ ہم ایک بار پھرقابض صیہونی ریاست کا مقابلہ کرنے پر فلسطینی عوام کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے اسرائیل اور انتہا پسند یہودیوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے نتائج پر خبردار کیا اور کہا کہ قبلہ اول کو نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہو گا۔ | |||
انہوں نے [[اسلام|عالم اسلام]]،عرب ممالک اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مسجد اقصیٰ کےدفاع میں فلسطینی قوم کا ساتھ دیں اور اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کی مدد کریں<ref>[https://urdu.palinfo.com/2022/05/28/6758/ فلسطینیوں کی استقامت کو سلام،دشمن کے خلاف ان کی مدد جاری رکھیں گے]-urdu.palinfo.com- شائع شدہ از: 28 مئی 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== آج کی دنیا انصاف سے خالی ہے == | == آج کی دنیا انصاف سے خالی ہے == | ||
لبنان کے شہر بیروت کے امام جمعہ نے کہا کہ عدل و انصاف کے قیام کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کیونکہ ناانصافی کی وجہ سے دنیا میں بہت سارے مسائل پائے جاتے ہیں بلکہ یوں کہا جا سکتا ہے کہ آج کی دنیا انصاف سے خالی ہے ۔ | لبنان کے شہر بیروت کے امام جمعہ نے کہا کہ عدل و انصاف کے قیام کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کیونکہ ناانصافی کی وجہ سے دنیا میں بہت سارے مسائل پائے جاتے ہیں بلکہ یوں کہا جا سکتا ہے کہ آج کی دنیا انصاف سے خالی ہے ۔ |